پنجاب کے نا مزد وزیر اعلیٰ نے پنجاب کے لیے اپنے ایجنڈے کا اعلان کردیا
ہم پنجاب میں صحت ،تعلیم اور بنیادی سہولیات پر کام کریں گے،عثمان بزدار
سید فاخر عباس ہفتہ 18 اگست 2018 22:40
(جاری ہے)
اس موقع پر اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کا دفاع کرتے ہوئے عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ میرے اوپر لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں۔
قتل کے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں ہے ،دو قبیلوں کی لڑائی تھی مگر ہمارا نام آگیا۔ہم نے ان دونوں قبیلوں میں صلح بھی کروا دی تھی۔دوسری طرف رکن پنجاب اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علیم خان کا کہنا تھا کہ عثمان بزدار وزیراعلی ٰپنجاب منتخب ہونگے کیونکہ پنجاب میں ہمارے پاس اکثریت ہے۔انکا کہنا تھا کہ عمران خان نے قوم سے تبدیلی کا جو وعدہ کیا ہے، اسے پورا کریں گے۔ 22 سال کی جدوجہد کے بعد آج نئے پاکستان کی بنیاد رکھی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.