پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن)کا اپوزیشن کا مشترکہ صدارتی امیدوار لانے کا فیصلہ ،ْ اے پی سی (آج)مری میں ہوگی
جمعہ 24 اگست 2018 17:00
(جاری ہے)
فرحت اللہ بابر کے مطابق 25 تاریخ کو آل پارٹیز کانفرنس ہوگی جس میں پیپلزپارٹی کو بھی دعوت دی گئی ہے، صدارتی امیدوار کیلئے ابھی حتمی فیصلہ پارٹی نے نہیں کیا۔
انہوں نے اعتراف کیا کہ (ن )لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان تلخیاں ہیں اس سلسلے میں ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے بتایا کہ تمام اپوزیشن جماعتوں کو متفقہ طور پر فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے، ہر پارٹی کو حق حاصل ہے کہ وہ صدارتی امیدوار پیش کرسکے۔رانا ثناء نے کہا کہ نواز شریف کیساتھ جس طرح کا برتاؤ ہورہا ہے وہ پوری دنیا دیکھ رہی ہے،عید کے بعد پہلا جلسہ راولپنڈی میں ہوگا، راولپنڈی کے جلسے میں تمام اپوزیشن جماعتوں کو دعوت دی جائیگی۔مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.