محرم الحرام کے حوالہ سے ضلع حویلی کی سابقہ روایات بہت اچھی ہیں ‘اسسٹنٹ کمشنر
علماء کرام اور اہل تشیع انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں تا کہ صورتحال پوری کنٹرول میں رہے
جمعہ 7 ستمبر 2018 14:43
(جاری ہے)
بجلی کی ترسیل کے حوالہ سے انہوں نے کہا کہ بجلی نہیں تو متبادل جنریٹر کا انتظام کیا جائے ۔اسسٹنٹ کمشنر نے کہا انتظامیہ کی کوشش ہو گی کہ وہ محرم الحرام کے دوران بھرپور امن عامہ بحال رکھے البتہ علمائے کرام اس بات کا خیال رکھیں کوئی ایسی بات نہ ہو جس سے مذہبی منافرت پھیلنے کا اندیشہ ہو ۔
یہاں پر کوئی تفرقہ بازی نہیںہے ۔انہوں نے کہاکہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کیا جائے تمام پولیس کی چوکیاں پر مکمل چکینگ ہونی چاہیے ۔سول ڈیفنس مکمل سرچ اینڈ سویپ کرے ۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر شہری دفاع خالد محمود قریشی نے میٹنگ میں بتایا ہے کہ ہمارا بم ڈسپوزل کمانڈر وہاں تعینات ہے اور مذید بھی جو ذمہ داری ضلعی انتظامیہ لگائے گی وہ ہم پوری کریں گے ۔میٹنگ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر شہری دفاع خالد محمود قریشی ،مولانا محمد شریف ،سید محمد امین کاظمی ،مولانا نصیر الدین ،تحصیلدار زاہد چوہان کے علاوہ محکمہ جات کے نمائندگان نے شرکت کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.