حاجن کے چار نوجوانوں پر کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو

بدھ 26 ستمبر 2018 17:03

سرینگر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2018ء) مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے علاقے حاجن سے تعلق رکھنے والے چار نوجوانوںپر کالاقانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انتظامیہ نے گوہر حسین پرے ، اشفاق احمد پرے ، اعجاز احمد میر اور بلال احمد پرے پر بھارت مخالف مظاہروں میں شرکت کرنے پر کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :