
پھانسی سے پہلے کے 24 گھنٹے
سزائے موت کے قیدی کو پھانسی سے 24 گھنٹے قبل کیا محسوس ہوتا ہے؟ سرمد کھوسٹ کی فلم عوام کو سزائے موت کے قیدی کے سیل تک لے گئی
سمیرا فقیرحسین
جمعرات 11 اکتوبر 2018
15:18

(جاری ہے)
دوسرے حصے میں پھانسی سے پہلے کی رات دکھائی گئی ہے ۔ اس فلم کا دوسرا حصہ بھی ملاحظہ کیجئیے:
فلم کے تیسرے حصے میں قیدی کی بے چینی اور حوالات میں ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار سے بات چیت دکھائی گئی۔ تیسرا حصہ ملاحظہ کیجئیے:
اگلے حصے میں قیدی کی نمازوں کی ادائیگی اور اہل خانہ سے ملاقات کے مناظر دکھائے گئے۔ فلم کا اگلا حصہ ملاحظہ کیجئیے:
اس فلم کے پانچویں حصے میں بھی قیدی کو اپنی عاقبت کی تیاری کرتے، نمازوں کی ادائیگی کرتے اور جیل سے باہر جھانتے ہوئےدیکھا گیا۔ فلم کے اس حصے کو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:
اس فلم کے آخری حصے میں سرمد کھوسٹ کی اداکاری کی خوب تعریف کی گئی، اس حصے میں قیدی کے آخری لمحات دکھائے گئے کہ سزائے موت کا قیدی کس طرح اپنے آخری لمحات میں خود غسل لے کر پھانسی کے لیے تیار کرتا ہے۔ فلم کے آخری حصے کو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:
اس فلم کو در اصل ذوالفقار علی خان نامی ایک قیدی کی جیل کی زندگی پر بنایا گیا جس نے اپنے دفاع میں دو ڈاکوئوں کو قتل کیا تھا جس کے بعد اسے سزائے موت سنا دی گئی۔ ذوالفقار علی خان نے جیل میں گزارے اپنے 16 سالوں کے دوران 400 سے زائد قیدیوں کی مدد کی جبکہ کئی قیدیوں کو تعلیم دی جس میں سے 27 نے یونیورسٹی کی ڈگریاں حاصل کیں، 48 قیدی کالج سے گریجویٹ ہوئے اور 51 قیدیوں نے میٹرک کیا۔ اس سب کے باوجود ذوالفقار علی خان کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ ذو الفقار علی خان کے لیے حکومت کی جانب سے ایک وکیل مقرر کیا گیا تھا جس نے ذو الفقارسے اضافی فیس کا مطالبہ کیا اور اضافہ فیس دینے سے قاصر ہونے پر ذو الفقار کے وکیل نے کبھی عدالت کے باہر اس سے ملاقات نہیں کی اور نہ ہی اس کی کہانی سننے کی زحمت کی۔ذو الفقار کے وکیل نے پراسیکیوشن کی جانب سے پیش کیے جانے والے جھوٹے ثبوتوں کو بھی چیلنج نہیں کیا ، کسی اور وکیل کی خدمات حاصل کرنے کی استطاعت نہ رکھنے پر بالآخر 1999ء میں ذو الفقار کو فائرنگ اسکواڈ اور راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سزائے موت سنا دی۔اس دوران ذوالفقار علی خان کی سزائے موت کی 20 سے زائد مرتبہ تواریخ بدلی گئیں لیکن سزا برقرار رہی۔ اور بالآخر ذوالفقار علی خان کو جون 2015ء کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی دہشت گردی کیخلاف جنگ اپنے لئے نہیں، دنیا کو محفوظ بنانے کیلئے ہے. عطا تارڑ
-
پی آئی اے واجب الادا 20 ارب 39 کروڑ روپے کی رقم وصول کرنے میں ناکام رہا. آڈٹ رپورٹ
-
کامن ویلتھ کی الیکشن رپورٹ نے بھی انتخابی دھاندلی کا پول کھول دیا. عمران خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
-
مشرق ڈیجیٹل بینک کا قیام پاکستان میں کیش لیس کاروبار اور مالیاتی شعبے کی ترقی و فروغ میں سنگ میل ثابت ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف کا مشرق ڈیجیٹل ریٹیل بینک کی افتتاحی تقریب سے خطاب
-
سپریم کورٹ نے ساس سسر کے قتل کے ملزم اکرم کی سزا کیخلاف اپیل خارج کردی
-
26 نومبر احتجاج کیس،عامرکیانی ، عمران اسماعیل کی بریت درخواستوں پر سرکار کو نوٹس
-
وزیرصحت نے سرویکل کینسرسے بچاؤ کی ویکسین کیخلاف پروپیگنڈا مہم کو مسترد کر دیا
-
ایمان مزاری کی غیر حاضری، کیس دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کی استدعا مسترد
-
رواں سال کے پہلے 6 ماہ صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کو کیا تحائف ملی توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری
-
بھارت کا غیر ذمے دارانہ رویہ اب کھیلوں کے میدان تک پہنچ چکا، عطا تارڑ
-
وزیراعظم کی ایرانی صدرسے ملاقات، قطر سے مکمل یکجہتی کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.