Condemnation - Urdu News
سزائےموت ۔ متعلقہ خبریں
-
جوہرآباد،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے قتل کے ملزم کو سزائےموت اور پانچ لاکھ روپے ادائیگی معاوضہ کی سزا سنادی
ہفتہ 21 ستمبر 2024 - -
ملتان ، چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت 12مجرمان کی چھ،چھ بار موت کی سزا کیخلاف دائر اپیلیں خارج
جمعرات 12 ستمبر 2024 - -
بنگلہ دیش میں 13 سال بعد جماعت اسلامی کا دفتر کھل گیا
بنگلہ دیشی صدر کے حکم پر برسوں سے جیلوں میں قید اپوزیشن رہنماوں کی رہائی کا سلسلہ شروع ہو گیا
محمد علی بدھ 7 اگست 2024 - -
دہرے قتل کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو سزائے موت کی سزا
جمعہ 30 ستمبر 2022 - -
خانپور میں زیادتی سے بچنے کے لیے لڑکی کا تیزاب پینے کا معاملہ،واقعے میں لڑکیاں بھی ملوث نکلیں
دو لڑکیوں سمیت پانچ ملزمان کا گروہ لڑکیوں سے زیادتی میں ملوث ہے، متاثرہ لڑکی نے اہم انکشافات کر دئیے
مقدس فاروق اعوان جمعہ 17 جون 2022 -
سزائےموت سے متعلقہ تصاویر
-
خان پور میں دلخراش واقعہ پیش آنے کا انکشاف
درندہ صفت افراد کی نوکری کا جھانسہ دے کر غریب لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش، لڑکی نے اپنی عزت بچانے کیلئے تیزاب پی لیا
محمد علی جمعرات 16 جون 2022 - -
بچوں سے زیادتی کے مجرم کے لیے سزائے موت تجویز کردی گئی
خیبرپختونخوا چائلڈ پروٹیکشن ترمیمی بل کا مسودہ تیار‘ بچوں کے ساتھ زیادتی میں ملوث شخص کو 20 لاکھ سے 50 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا ‘ فحش ویڈیو بنانے پر 10 سال قید اور 70 لاکھ ... مزید
ساجد علی اتوار 13 مارچ 2022 - -
کم عمر بچی سے زیادتی کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنادی گئی
عدالت نے تمام تر شواہد ، ثبوت کی روشنی اور ڈی این اے میچ ہوجانے پر مجرم اسماعیل کو سزائے موت کا حکم سنایا ، مجرم پر7 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا
ساجد علی جمعہ 19 مارچ 2021 - -
پشاور میں 7 سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کو سزائے موت سنادی گئی
میڈیکل رپورٹ میں ملزم ملزم قاری سعید پر بچی سے زیادتی کا الزام ثابت ہوا ، چائلڈ پروٹیکشن کورٹ نے فیصلہ سنادیا ، ملزم پر ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا
ساجد علی ہفتہ 13 مارچ 2021 - -
زیادتی کیس میں موت کی سزائیں دینے سے معاملہ حل نہیں ہوگا
پی پی سی سیکشن 375 سات سال سزا جبکہ سیکشن 376زیادتی کیس میں موت کی سزا تجویز کرتی ہے،8ایسی شقیں جو خواتین کو تحفظ دیتی ہیں:فواد چوہدری
حسن شبیر منگل 15 ستمبر 2020 - -
بلاول بھٹو نے بچوں کے ساتھ ریپ کے مجرموں کے لیے سزائے موت کی مخالفت کر دی
پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کی بچوں کے ساتھ زیادتی میں ملوث مجرموں کو عمر قید سزا دینے کی حمایت
مقدس فاروق اعوان منگل 4 فروری 2020 -
-
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے 15 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
یہ 15دہشتگرد دہشتگردی کی خطرناک کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر 20 دہشتگردوں کوقیدکی سزابھی سنائی گئی
فہد شبیر اتوار 16 دسمبر 2018 - -
پھانسی سے پہلے کے 24 گھنٹے
سزائے موت کے قیدی کو پھانسی سے 24 گھنٹے قبل کیا محسوس ہوتا ہے؟ سرمد کھوسٹ کی فلم عوام کو سزائے موت کے قیدی کے سیل تک لے گئی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 11 اکتوبر 2018 - -
مینٹل ہسپتال علاج گاہ نہیں بلکہ جیل ہے،چیف جسٹس سپریم کورٹ
مینٹل ہسپتال میں خواتین مریضوں کوبھی مردورکرزدیکھتےہیں،مینٹل ہسپتال میں پیازکی جگہ شیرا دیا جاتا ہے،پتا چلا یہاں بچیوں کوجنسی ہراساں بھی کیا جاتا ہے۔جسٹس ثاقب نثارکے ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 21 اپریل 2018 - -
سعوی عرب میں سزائےموت کی بجائےعمرقید پرغورکیاجارہا ہے،شہزادہ محمد بن سلمان
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 6 اپریل 2018 - -
عالمی عدالت:پاکستان کی کلبھوشن کیس میں بھارتی درخواست مستردکرنےکی استدعا
ویاناکنونشن کےتحت عالمی عدالت کادائرہ اختیارمحدود،کیس چلایاجاسکتا،اقوام متحدہ میں تمام جرائم سےبڑاجرم دہشتگردی ہے،سزائےموت دہشتگردی قانون کےتحت سنائی،بھارتی درخواست ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 15 مئی 2017 - -
پسند کی شادی کرنے پر بیٹی کو جلانے کا معاملہ، انسداد دہشتگردی کی عدالت نے والدہ کو سزائےموت سنا دی
سمیرا فقیرحسین پیر 16 جنوری 2017 - -
1971میں پاکستان کا ساتھ دینے کاالزام،3افرادکو سزائےموت سنادی گئی۔خبرایجنسی
ثنااللہ ناگرہ پیر 18 جولائی 2016 - -
آرمی چیف نے12 دہشتگردوں کی سزائےموت کی توثیق کردی
ان تمام دہشتگردوں کوفوجی عدالتوں نےسزائےموت سنائی تھی۔ڈی جی آئی ایس پی آر
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 14 جولائی 2016 - -
پنجاب میںقتل سزائےموت کے 6 مجرموںکو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 15 اکتوبر 2015 -
Latest News about Condemnation in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Condemnation. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سزائےموت سے متعلقہ مضامین
-
سزائے موت کا خاتمہ
کہیں توہین رسالت ایکٹ کے خلاف سازش تونہیں؟پاکستان میںسزائے موت ختم کروانے کےحوالے سےیورپی یونین خاصی متحرک ہے ۔یورپی یونین سزائےموت کو بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتی ہے۔وہ این جی اوزبھی ..
-
سزائے موت
حکومت امتحان میں پھنس گئی سزائے موت کےحوالے سے دو آرا پائی جاتی ہیں عالمی ادارے اور این جی اوز اس سزا کی مخالفت کرتی ہیں اُن کا کہنا ہے کہ کسی کی جان لینے کی بجائے عمر قید کو ہی آخری حد سمجھا جائے ..
مزید مضامین
سزائےموت سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.