لاہور،ایم ایم اے نے عمران خان کی جیتی نشست پر کامیابی حاصل کر کے اپنی مقبولیت ثابت کر دی ہے،صاحبزادہ شاہ اویس نورانی
شہباز شریف کی گرفتاری کے باوجود لاہور میں ن لیگ کا کلین سویپ تاریخی کامیابی ہے،۔ کلثوم نواز کے چہلم کے بعد گرینڈ اپوزیشن الائنس کے قیام کے لئے اہم پیش رفت ہو گی،ترجما ن ایم ایم اے
پیر 15 اکتوبر 2018 22:57
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انھوں نے متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
صاحبزادہ شاہ اویس نورانی نے مزید کہا کہ ضمنی الیکشن میں شکست سے حکمرانوں کی آنکھیں کھل جانی چاہیئں۔ عوام نے پی ٹی آئی کی نااہل حکومت پر کھلا عدم اعتماد کر دیا ہے۔ ن لیگ کو ضمنی الیکشن میں تاریخی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہیں۔ متحدہ اپوزیشن حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی پوزیشن میں آ گئی ہے۔ کلثوم نواز کے چہلم کے بعد گرینڈ اپوزیشن الائنس کے قیام کے لئے اہم پیش رفت ہو گی۔ نیب نے احتساب اور انتقام کا فرق ختم کر دیا ہے۔ خواجہ سعد رفیق کی جیت سے ثابت ہو گیا ہے کہ جنرل الیکشن میں عمران خان نے این اے 131 سے دھاندلی کے ذریعے کامیابی حاصل کی۔ دھاندلی نہ ہوتی تو جنرل الیکشن میں بھی ضمنی انتخاب جسے ہی نتائج آتے۔ جے یو پی الیکشن میں کامیابی پر شاہد خاقان عباسی، زاہد اکرم درانی، خواجہ سعد رفیق، اویس لغاری اور سہیل خان کو مبارکباد دیتی ہے۔ سرد موسم میں گرم سیاست کا ماحول بن چکا ہے۔ ایوانوں اور میدانوں میں سیلیکٹڈ حکومت کے خلاف آواز اٹھائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.