شہباز شریف کو اپنے قریبی دوست چوہدری نثار کی یاد ستانے لگی
چوہدری نثار کی طبعیت کیسی ہے؟ میں نے ان کو آپریشن ہونے کے بعد پھول بھجوائے تھے ان کو ملے کہ نہیں؟ شہباز شریف کا صحافی سے سوال
مقدس فاروق اعوان جمعرات 18 اکتوبر 2018 11:43
(جاری ہے)
خیال رہے کچھ روز قبل اسحاق ڈار اور چوہدری نثار کی ملاقات کی خبریں بھی سامنے آئی تھیں۔تاہم اب چوہدری نثار وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
جلد اپنی سیاسی سرگرمیوں کا اغاز کریں گے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف اور چوہدری نثار کے درمیان بھی معاملات طے پا گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق چوہدری نثار نواز شریف کے پاس بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر افسوس کرنے جائیں گے اور ان سے معذرت بھی کریں گے۔اس کے علاوہ چوہدری نثار صوبائی اسمبلی میں جیتی ہوئی نشست پر حلف بھی اٹھائیں گے اور ایک بار پھر سیاسی میدان میں متحرک ہو جائیں گے۔ اس سے قبل سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے سابقوزیرداخلہ چوہدری نثارکو سیاسی بقاء کیلئے اہم مشورہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ پارٹی میں واپسی کیلئے نوازشریف کی ناراضگی دور کریں۔خیال رہے سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار نے ن لیگ کی اعلیٰ قیادت اور نوازشریف کے ساتھ پاناما کیس میں ان کے بیانیئے سے اختلاف کیا جس پر نوازشریف ان سے ناراض ہوگئے۔تاہم ن لیگ کا ٹکٹ نہ ملنے پرچوہدری نثار نے آزاد حیثیت میں ن لیگی امیدوار کیخلاف الیکشن لڑا۔ اور الیکشن میں نوازشریف کے بیانیئے کی کھل کرمخالفت بھی کی۔جس پرنوازشریف اور چوہدری نثار کے درمیان اختلافات مزید بڑھ گئے۔ تاہم اب چوہدری نثار جو کہ الیکشن میں صرف صوبائی نشست جیتنے میں کامیاب ہوسکے۔۔الیکشن سے قبل تحریک انصاف نے چوہدری نثار کی پارٹی میں شمولیت کیلئے منت سماجت تک کی۔ لیکن چوہدری نثار نے پی ٹی آئی میں شامل ہونے سے انکار کردیا تھا۔ ے اپنا سیاسی مستقبل بچانے کیلئے لندن میں اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پارٹی میں واپسی کیلئے مشورہ کیا۔ اسحاق ڈار نے چوہدری نثار کو مشورہ دیا کہنوازشریف سے ملاقات کرکے ان کی ناراضگی کودور کریں۔مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.