
خواتین کے حقوق کیلئے سب سے زیا دہ سندھ اسمبلی میں قا نون سا زی کی گئی ،سیدہ شہلا رضا
صرف قانون سازی سے نہیں بلکہ اس پر صحیح معنوں میں عملدرآمدسے ہی انکے مسائل حل ہوسکتے ہیں،صوبائی وزیر کا تقریب سے خطاب
جمعرات 18 اکتوبر 2018 18:11
(جاری ہے)
ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم اپنا اپنا کردار ادا کریں۔چھوٹی عمر کی شادیوں کو روکنے کیلئے سندھ میں قانون سازی کرتے ہوئے شا دی کی عمر 18 سال رکھی ۔
شہلا رضا نے کہا کہ خواتین کوعملی طورپر سب سے زیادہ حقوق پیپلزپارٹی نے دیے ہیں اورپی پی نے ہی سب سے پہلے بیگم رعنا لیاقت علی خان کو گورنر سندھ بنا یا لیکن خواتین کا ہمیشہ شہری رویوں نے استحصال کیا نہ کہ خواتین کو اگر موثر پلیٹ فارم ملے تو وہ اور بھی احسن طریقہ سے اپنے حقوق اور طاقت کو سمجھتی سکتی ہے اور وہ ہر شعبہ میں کام سرانجام دے سکتی ہے اور ہر قسم کے حا لا ت کا مقابلہ بھی کرسکتی ہے لیکن صرف تعلیم کی کمی کے باعث وہ کئی مسا ئل کا شکار ہے۔انہوںنے کہا کہ تھر میں ہندو معاشرہ ہونے کے سبب چھوٹی عمر کی شادیوں سے کئی مسائل جنم لیتے ہیں لیکن حکومت اور پیپلز پارٹی نے ہمیشہ تھر کے مسائل کو حل کر نے کو ترجیح دی ہے اور اب بھی وہا ں راشن اور گندم مفت فراہم کی جارہی ہے اور آئندہ بھی تھر پر خصوصی تو جوع دینگے ۔انہو ں نے کہا کہ میڈیا کا کردار غور طلب ہے جو اصل حقائق پیش نہیں کرتا بلکہ بڑھاکر پیش کرتا ہے لیکن۔پھر بھی ہمیں تھر کی حالت بدلنی ہے اور تمام مسائل۔کے حل کی طرف پیش قدمی کرنی ہے۔انہو ں نے کہا کہ غربت کو کم کرنے کیلئے یونین کونسل سطح پر یورپی یونین اور یو ایس ایڈ کی جانب سے پروگرام شروع کیا گیااہے جسکے خاطر خواہ نتا ئج حاصل ہونگے۔ قبل ازیں ڈاکٹر عالیہ امام،افضال بیلہ،ڈاکٹر سکندر شیخ،معروف اداکارہ جیہ علی،ڈاکٹر جاوید منظر،میمن روشن تبسم،جاوید آفتاب،امتل وفا،قندیل جعفری ،فرح ناز،شعیب شمسی،شاکر سمراٹ اور صدرانجمن ترقی پسند مصنفین ڈاکٹر ضیغم اوردیگر نے بھی دیہی خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خظاب کر تے ہو ئے انہو ںنے خواتین کے حقوق، صلاحیتوں اور معاملات و مسائل کے متعلق تفصیلی روشنی ڈالی ۔مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب، اسکول جاتے ہوئے گاڑی کو خوفناک حادثہ؛ 4 خواتین اساتذہ ڈرائیور سمیت جاں بحق
-
قائمہ کمیٹی : گلگت بلستان کے وزیر کا جنگلات کی کٹائی میں ملوث ہونے کا انکشاف
-
مظفرگڑھ،سیلاب متاثرین امدادی سامان کیلئے لڑ پڑے، سارا امدادی سامان لے گئے
-
مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی کی قرارداد جمع کرادی
-
خیبرپختونخوا میں چائے کی پیداوار کو تجارتی بنیادوں پر فروغ کیلئے اہم اجلاس
-
خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ایس ایس پی تعینات
-
ہمارے احتجاج کے باعث قاضی فائز کو ایکسٹینشن نہ ملی، 4 اکتوبر کے احتجاج سے عمران خان کا دیا ٹارگٹ حاصل کیا، علی امین
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پارکوں میں تفریحی سرگرمیوں پر جماعت اسلامی کا دوہرا معیار بے نقاب کردیا
-
صحت کے شعبے میں ہماری کامیابیوں کو موجودہ حکومت نے الٹ دیا ،یاسمین راشد کاوائٹ پیپر
-
سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف آپریشن مزید تیز کیا جائے گا، بلال یاسین
-
رانامشہوداحمدخان سے ڈائریکٹرجنرل آئی سی وائی ایف کی ملاقات، نوجوانوں کی ترقی اور انہیں بااختیاربنانے کیلئے غیرمعمولی مواقع فراہم کرنے کے عزم پر زور
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا جمہوریت کے عالمی دن پر خصوصی پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.