سندھ بھر کی طرح خیرپور میں بھی ربیع الاول کے موقع پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
ہفتہ 17 نومبر 2018 15:30
(جاری ہے)
بلند عمارات پر کمانڈوز فرائض انجام دیتے رہے اور جلوس کے ہمراہ پولیس اور رینجرزکے افسران و جوان سیکیورٹی کے فرائض انجام دے رہے تھے ی بات خیرپور پولیس کے سیکیورٹی انچارج ڈی ایس پی مھدی رضا آرائیں نے ربیع الاول کے حوالے سے نکالی گئی لبیک یا رسول اللہ ریلی کے موقع پرصحافیوں کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب میں کہی۔
انہوں نے بتایاکہ ایس ایس پی عمر طفیلکی جانب سے ضلع بھر میں ہر حساس و عام مقامات پرسیکیورٹی کے انتظامات سے باخبر ہیں ان کی ہدایت پر میلاد مصطفیؐمحافل نعت خوانی ۔جشن آمد رسولؐ جلسوں۔مساجد امام بارگاہوں مدارس کے اطراف میں بھی سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔شہری علماء کرام حفاظتی انتظامات پر معمورسیکیورٹی والوں کے ساتھ باہمی تعاون کریں تاکہ علاقہ پر امن فضا قائم رہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.