
پاکستان اوپن انٹرنیشنل سکوائش ٹورنامنٹ 28 نومبر سے 2 دسمبر تک کھیلا جائیگا
ہفتہ 24 نومبر 2018 14:26

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پروفیشنل سکوائش ایسوسی ایشن (پی ایس ای) نے اسلام آباد اور لاہور کے بعد کراچی میں بھی پی ایس اے کے مقابلے بحال کرائے ہیں اور کراچی میں مسلسل 3 ایونٹس کی میزبانی پاکستان کو دی ہے جس میں پہلا 20 ہزار ڈالر کا ایونٹ ڈی ایچ اے انٹرنیشنل سکوائش چمپئن شپ 20 سے 24 نومبر تک کراچی میں کھیلی گئی۔
دوسرا 50 ہزار ڈالر کا ایونٹ پاکستان اوپن انٹرنیشنل سکوائش ٹورنامنٹ 28 نومبر سے 2 دسمبر تک جبکہ چیف آف نیول سٹاف انٹرنیشنل سکوائش چمپئن شپ 6 سے 10دسمبر تک کراچی میں کھیلی جائے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
یوٹیوبر رحیم پردیسی کا شاندار انٹرنیشنل باکسنگ ڈیبیو
-
افغانستان ایک مرتبہ پھر پاکستان کو شکست دینے میں کامیاب
-
سہ فریقی سیریز کا چوتھا میچ، افغانستان پاکستان کو اچھا ہدف دینے میں کامیاب
-
سہ فریقی سیریز کا چوتھا میچ، افغانستان نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
کراچی میں ویمنز انڈر 19 اور ایمرجنگ کرکٹرز کے ٹرائلز کل ہوں گے
-
انجری کے باعث پاکستانی اتھلیٹ تامین خان ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سے دستبردار
-
ارشد ندیم اور ان کے کوچ سلمان اقبال بٹ کو جاپان کا ویزا جاری
-
امام الحق انگلش ون ڈے کپ کے ایک سیزن میں 4 سنچریاں بنانے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے
-
ارشد ندیم اور ان کے کوچ سلمان اقبال بٹ کو جاپان کا ویزا جاری
-
عامر جمال نے کھلاڑیوں کی دیکھ بھال کے حوالے سے پی سی بی کے دوہرے معیار کی نشاندہی کردی
-
سی پی ایل : کیرون پولارڈ کی دھواں دار بیٹنگ، 8 گیندوں پر 7 چھکے جڑ دیے
-
محمد وسیم نے روہت شرما کا ٹی ٹونٹی کا ریکارڈ توڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.