پشاور ، جماعت اسلامی این اے 27پشاور کی تنظیم نو مکمل

بدھ 28 نومبر 2018 23:30

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 نومبر2018ء) جماعت اسلامی این اے 27پشاور کی تنظیم نو مکمل کردی گئی جس میں حاجی ہدایت اللہ خان کو امیر جماعت اسلامی این اے 27، ڈاکٹر عتیق الرحمن جنرل سیکرٹری ، شہاب الدین حمیداللہ ، ہدایت اللہ ڈپٹی جنرل سیکرٹریز، پروفیسر نورالقدوس نائب امیر ، بادشاہ حسین شعبہ تربیت ، عرفان اکبر شعبہ بیت المال ، واجد خان جے آئی یوتھ ، سردارعالم خان اصلاحی جرگہ ، قاری حسین باچا ختم نبوت انچارج ، ولی اللہ انچارج ترجمان ، عالمگیر خان صدر قلم کاروان اور حضرت امان کو انچارج شعبہ تنظیم مقرر کردیا گیا۔