
Na-27 - Urdu News
این اے27 ۔ متعلقہ خبریں
-
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے نامزد امیدوار علی امین گنڈاپور کی کامیابی کے نوٹیفکیشن روک دیئے
8فروری کے الیکشن میں علی امین گنڈا پور این اے 44 اور پی کے 113 پر کامیاب ہوئے تھے،نواز شریف کے حلقے این اے 15 مانسہرہ کا اعلامیہ بھی روک دیا گیا
اتوار 18 فروری 2024 - -
ص*خیبرپختونخوا: قومی اسمبلی کے 36 حلقوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری
ّاسد قیصر ،افضل مروت،شہریارآفریدی،شاندانہ گلزار،شہرام خان سمیت دیگر امیدوارکامیاب قرار
اتوار 18 فروری 2024 - -
الیکشن کمیشن نے این اے 128لاہورسمیت متعدد حلقوں کے نتائج روک لیے
چیف الیکشن کمشنر نے متعدد حلقوں کے ریٹرننگ افسران سے رپورٹ طلب کر لی
منگل 13 فروری 2024 - -
سپریم کورٹ میں 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست دائر
8 فروری کے انتخابات کے تحت حکومت بننے کے عمل کو روکا جائے،عدلیہ کی زیر نگرانی 30 روز میں نئے انتخابات کروانے کا حکم دیا جائے۔درخواست میں استدعا
مقدس فاروق اعوان پیر 12 فروری 2024 -
-
قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 37 حلقوں کے نتائج روک دیئے گئے
ملک بھر سے قومی اسمبلی کے 15 اور صوبائی اسمبلیوں کے 22 حلقے شامل ہیں
ساجد علی پیر 12 فروری 2024 -
-
عام انتخابات 2024ء میں قومی اسمبلی کے 266 حلقوں میں سے اب تک جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 27 خیبر سے آزاد امیدوار محمد اقبال خان 85ہزار 514 ووٹ لے کر کامیاب
جمعہ 9 فروری 2024 - -
خیبر ضلعی ریٹرننگ آفیسرو ڈپٹی کمشنرکا سیکیورٹی فورسز حکام کے ہمراہ عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں گورنمنٹ کامرس کالج جمرود کا دورہ
بدھ 7 فروری 2024 - -
لنڈی کوتل ،خوگہ خیل جلو کلی میں بلال شہید کے حجرے میں پی ٹی آئی کے زیراہتمام تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
ہفتہ 27 جنوری 2024 - -
حیات آباد، امام مسجد اور پی ٹی آئی رہنما کے درمیان تلخ کلامی
جمعہ 26 جنوری 2024 - -
ضلع خیبر میں عوامی نیشنل پارٹی کے انتخابی امیدوار نیاز ولی انتقال کرگئے
پیر 25 دسمبر 2023 -
-
جے یو آئی نے خیبرپختون خواکے اضلاع خیبر، جنوبی وزیرستان اور ہنگو میں پارٹی ٹکٹ جاری کر دیے
جمعہ 22 دسمبر 2023 - -
نئی حلقہ بندیوں کے بعد وزیراعظم کے انتخاب کے لیے نمبر گیم بھی تبدیل ہو گئی
نئے وزیراعظم کو منتخب کرنے کے لیے اب 172 ارکان کی بجائے 169 ووٹ درکار ہوں گے
مقدس فاروق اعوان جمعرات 28 ستمبر 2023 -
-
الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ کی قومی اسمبلی کی نشستوں میں نمایاں کمی کر دی
الیکشن کمیشن کی جانب سے کی گئی نئی حلقہ بندیوں میں خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع قومی اسمبلی کی 6 نشستوں سے محروم ہوگئے
محمد علی جمعرات 28 ستمبر 2023 -
-
ا*پشاور، مسلم لیگ ن کا قومی و صوبائی اسمبلی امیدواروں کا اعلان
اتوار 22 جنوری 2023 - -
آزادی مارچ، پی ٹی آئی این اے 27 کا مشاورتی اجلاس
مارچ میں پشاور سے پی ٹی آئی کی خواتین بھر پور شرکت کریںگی، بینش عرفان خان
بدھ 23 نومبر 2022 - -
خواتین کو ہنرمند بنانے کیلئے پرعزم ہوں، شہناز علی
رکن قومی اسمبلی اور نورعالم خان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، وفد سے بات چیت
بدھ 8 جون 2022 - -
مہنگائی پر بولا تو نیب نے طلب کر لیا، حکومتی رکنِ قومی اسمبلی نور عالم خان کا دعویٰ
مہنگائی کے خلاف قومی اسمبلی میں تقریر کی وجہ سے قومی احتساب بیورو نے طلب کر کے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں تفتیش کی: نور عالم خان
عثمان خادم کمبوہ پیر 9 مارچ 2020 -
-
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ،ارکان اسمبلی نے شکایات کے انبار لگا دئیے
وزراء کی جانب سے ملاقات کا وقت نہ دینے کا شکوہ،وزیراعظم نے نکمے وزراء کو گھر بھیجنے کا عندیہ دے دیا رکن قومی اسمبلی نورعالم خان کی پارٹی پالیسی کے خلاف بیان پر سرزنش ... مزید
پیر 30 ستمبر 2019 - -
پشاور ، جماعت اسلامی این اے 27پشاور کی تنظیم نو مکمل
بدھ 28 نومبر 2018 -
Latest News about Na-27 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-27. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.