آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مصر کے سفیر احمدمحمد فدیل یعقوب کی ملاقات

باہمی دلچسپی کے امور،علاقائی سلامتی اور پاک مصر تعلقات پر تبادلہ خیال

پیر 3 دسمبر 2018 20:05

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مصر کے سفیر احمدمحمد فدیل یعقوب کی ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2018ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مصر کے سفیر احمدمحمد فدیل یعقوب نے ملاقات کی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور،علاقائی سلامتی اور پاک مصر تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مصر کے سفیر احمدمحمد فدیل یعقوب نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا اورپاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔