افغانستان کا حل فوجی مہم جوئی میں نہیں ،ْملیحہ لودھی
افغانستان میں دیرپا امن کے لیے سفارتی کوششوں میں تیزی درکار ہے ،ْ بیان
جمعہ 7 دسمبر 2018 15:30
(جاری ہے)
ایک بیان میں ملیحہ لودھی نے کہا کہ افغانستان میں دیرپا امن کے لیے سفارتی کوششوں میں تیزی درکار ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خط کے جواب میں وزیراعظم عمران خان نے مذاکرات کے عمل میں مدد دینے کی بات کی۔ملیحہ لودھی نے کہا کہ امریکا کی جانب سے قطر میں طالبان سے بات چیت خوش آئند پیش رفت ہے، افغانستان میں امن کا قیام پاکستان کے مفاد میں ہے۔
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرعشرت العباد خان کی بذریعہ ٹیلی فون ایم پی پی کے سیکریٹری اطلاعات رضوان احمد فکری کی عیادت
-
امریکا،ایران کشیدگی: امتِ مسلمہ فوری اتحاد کا مظاہرہ کرے ، مولانا بشیر فاروقی
-
وزیر ریلوے کا جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی چوکی پر خوارج کے حملے کی کوشش ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وزیر ریلوے کا مولانا محمد ادریس ترنگزئی کی شہادت پردکھ کا اظہار
-
ٹرک نے شہری کچل دیا، ڈرائیور موقع پر گرفتار
-
پنجاب کے سکولوں کیلئے 2 ارب 45 کروڑروپے کا نان سیلری بجٹ جاری
-
گلاب دیوی ٹیچنگ ہسپتال لاہور کے زیرِ اہتمام عالمی یومِ دمہکے موقع پر آگاہی واک کا انعقاد
-
رانا مشہود احمد خان کی زیر صدارت وزیراعظم یوتھ پروگرام اور اقوامِ متحدہ یوتھ ٹاسک فورس کا اعلیٰ سطحی اجلاس
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیرصدارت ایٹا کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس
-
ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے مولانا محمد ادریس ترنگزئی پر ہونے والے افسوسناک حملے اور ان کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
-
گورنر خیبرپختونخوا سے سید صمصام علی بخاری کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال کیا
-
مریدکے میں گھریلو جھگڑا خونی سانحہ بن گیا، بھائی کے ہاتھوں بہن قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.