کوئی کہے کہ میں ملک کا مسیحا ہوں تویہ غلط ہے،قمر زمان کائرہ
چیف جسٹس کیلئے سوموٹوسے ملک چلانا ناممکن ہے،چیف جسٹس پورے ملک کو سوموٹو کے ذریعے چلا لیں گے؟ تویہ ممکن نہیں ہے، عدالتوں میں کوکیسز تاخیر کا شکارہیں اس پر کون سوموٹو ایکشن لے گا؟حکومت کی سودنوں میں نااہلی ثابت ہوگئی،۔ صدر پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کی پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ پیر 17 دسمبر 2018 16:07
(جاری ہے)
پیپلزپارٹی سے تیس تیس سالوں کے اثاثے پوچھے جارہے ہیں لیکن جو آپ کے لوگ ہیں، آپ کے اتحادی ہیں انکوکیوں سہولت دی جارہی ہے؟اسپیکر پنجاب اسمبلی اور وزراء اعلیٰ اور وزراء پر کیسز ہیں ان کو کیوں گرفتار نہیں کیا جاتا؟آصف زرداری نے کون سی غلط بات کی ہے؟ اگر انہوں نے کہا کہ شفاف الیکشن ہوں اور جمہوری حکومت بنائی جائے۔
توکونسی بری بات ہے؟انہوں نے کہا کہ ایک مارشل لاء کی حکومت میں ملک ٹوٹا، دوسرے میں معاشی صورتحال برباد ہوئی۔ انہوں نے کونسی شہد کی نہریں بہائی ہیں۔انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس پورے ملک کو سوموٹو کے ذریعے چلا لیں گے؟ تویہ ممکن نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم اگر کہتے ہیں تمام ادارے آئین میں کام کریں توکون سی بری بات ہے؟عدالت کے جو کام تاخیر کا شکار ہیں اس پر کون سوموٹو ایکشن لے گا؟ اس میں ہم چیف جسٹس سے ہی درخواست کریں گے کہ حضور توجہ دیں۔اب گوجرانوالہ میں عدالتیں بند رہیں توہم نے توجہ دلائی کونسا برا کیا ہے؟ اگر کوئی فرد یہ سمجھے کہ ہم مسیحا ہیں تووہ غلط ہے۔ پیپلزپارٹی کا مقصد اداروں سے جھگڑا نہیں کرنا۔ ہم کہتے ہیں تمام اداروں کو ملکر آگے بڑھنا ہے۔آج بھی وزراء 18ویں ترمیم کو ختم کروانے کے درپے ہیں۔قمر زمان کائرہ نے کہا کہ کوئی یہ کہے کہ میں ہی ملک کا مسیحا ہوں تویہ غلط ہے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.