یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منایا جائے گا ‘سیکرٹری کشمیر سیل
جمعرات 17 جنوری 2019 14:38
(جاری ہے)
جبکہ نئی نسل کو مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم سے آگاہ کرنے اور اقوام عالم کی توجہ اس جانب مبذول کروانے کیلئے مخصوص سرگرمیوں کا آغاز کیا جائے گا اُنہوں نے کہا کہ وزیر اعظم آزادکشمیر کی ہدایات کی روشنی میں حسب سابق یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منایا جائے گا۔
اس سلسلہ میں وزارت امور کشمیر اور وفاقی حکومت کے ساتھ بھی بھرپور لیزان قائم کیا گیا ہے ان تقریبات میں میڈیا کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کیساتھ میڈیا اور ثقافتی محاظ پر کشمیر ایشوز کو اجاگر کرنے کیلئے اقدامات اُٹھائے جائیں گےمتعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.