الیکشن کمیشن نے اثاثہ جات کے گوشوارے جمع کرانے پر مزید 30 اراکین کی رکنیت بحال کردی
منگل 22 جنوری 2019 21:01
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن کی جانب سے منگل کو جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے اراکین شوکت علی بھٹی‘ محمد اکرم‘ پنجاب اسمبلی کے جاوید اختر‘ محمد رضوان‘ حمیدہ میاں‘ چوہدری فیصل فاروق چیمہ‘ لیاقت علی خان‘ احمد خان‘ محمد اجمل‘ ملک ندیم عباس‘ اختر حسین‘ محمد نعیم‘ ساجدہ یوسف‘ سندھ اسمبلی کے اراکین ساجد علی‘ محمد تیمور تالپور‘ بشیر احمد‘ محمد ساجد‘ حمیر سنگھ‘ سدھومل‘ مکیش کمار چاولہ‘ خیبر پختونخوا اسمبلی کے محمود خان‘ ملک بادشاہ صالح‘ ہمایوں خان‘ شفیع اللہ‘ زبیر خان‘ ارباب محمد وسیم خان‘ آغاز اکرام اللہ گنڈا پور اور بلوچستان اسمبلی کے نصیر احمد‘ ظہور احمد بلیدی اور عبدالرشید کی جانب سے اپنے اور اپنے زیر کفالت افراد کے گوشوارے جمع کرانے پر رکنیت بحال کردی گئی۔
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
بی آر ٹی پشاور شدید مالی بحران کا شکار ۔ بی آر ٹی کا مالی خسارہ 5 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.