معذور لڑکا اپنی خواہش لے کر شہباز شریف کے پاس پہنچ گیا
معذور لڑکے کی شہباز شریف سے الیکٹرانک وہیل چئیر لے کر دینے کی درخواست، اپوزیشن لیڈر پارلیمنٹ ہاؤس میں آئے معذور لڑکے کے ساتھ ہاتھ ملا کر چلتے بنے
مقدس فاروق اعوان جمعرات 24 جنوری 2019 12:14
(جاری ہے)
معذور لڑکے نے وزیراعظم عمران خان اور چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے بھی الیکٹرانک وہیل چئیر لے کر دینے کی درخواست کی۔
زید اقبال اس خواہش کے ساتھ چند روز کے لیے شہر قائد میں ہی مقیم ہے کہ شاید اس کی یہ چھوٹی سی خواہش کسی صاحب استطاعت تک پہنچ جائے۔ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔جب کہ دوسری جانب اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے گذشتہ روز قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے سانحہ ساہیوال پر وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا،ان کا کہنا تھا کہ سلیکٹڈ وزیر اعظم تین ماہ بعد ایوان میں تشریف لائے ہیں ، وزیراعلی پنجاب وٹس ایپ پر ہر چیز کی اجازت وزیراعظم سے لیتے ہیں،ہم نے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں جے آئی ٹی نہیں بنائی ، ہائیکورٹ کے جج پر مشتمل جوڈیشل کمیشن کا اسی رات اعلان کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.