پنجاب اسمبلی کے ممبر و پارلیمانی سیکرٹری مہندر پال سنگھ ویر جی کی جانب سے بھارتی مظالم کی شدید مذمت
ہندوستان کو کشمیریوں کا کوئی احساس نہیں صرف کشمیر پر قبضہ مطلوب ہے،مودی اگلا الیکشن جیتنے کے لیے ہندوستان میں پھر نفرت کی سیاست کر رہا ہے۔مہندر پال سنگھ ویر جی
سید فاخر عباس اتوار 17 فروری 2019 15:02
(جاری ہے)
انہوں نے مزید بتایا کہ ہندوستان سے پاکستان کی کامیاب سفارتکاری ہضم نہیں جسکی وجہ سے ہندوستان ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے۔
مودی اگلا الیکشن جیتنے کے لیے ہندوستان میں پھر نفرت کی سیاست کر رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مودی نے ہمیشہ نفرت کے ذریعے ہی الیکشن مہم چلائی۔ پاکستان امن پسند ملک ہے اگر ہندوستان باز نا آیا تو پاکستان کے پاس طاقتور فوج ہے اور پاکستانی عوام پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.