بھارت نواز رہنماء شاہ فیصل اپنی پارٹی کے نام میں فوری طور پر ترمیم کر لیں‘’’پیپلز موومنٹ ‘‘بیس برس قبل قائم کی گئی تھی‘عبدالمجید ملک
بدھ 20 مارچ 2019 14:53
(جاری ہے)
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق عبدالمجید ملک نے اسلام آباد میںجاری ایک بیان میں کہا کہ کل جماعتی حریت کانفرنس کی اکائی پیپلز موومنٹ کا قیام بیس برس قبل عمل میں لایا گیا تھا اور وہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حصول کی جدوجہد کر رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ یہ افسوسناک ہے کہ شاہ فیصل نے پیپلز موومنٹ کے نام سے تنظیم بنا کر نہ صرف پہلے سے موجود پیپلز موومنٹ بلکہ کشمیر کی حق پر مبنی جدوجہد کو بھی نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاہ فیصل کی طرف سے ایک اور جماعت کھڑی کرنے کا مقصد بھارت کے مذموم ایجنڈے کو کشمیر میں آگے بڑھانا ہے۔ انہوںنے شاہ فیصل کو خبر دار کیا کہ وہ اپنی پارٹی کے نام میں فوری طور پر ترمیم کر لیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.