بلاول بھٹو نے اپنے والد سے سیاسی طور پر قطع تعلقی اختیار کرلی؟ ٹرین مارچ کے بینرز سے آصف زرداری کی تصویریں غائب کر دی گئیں
شاید بلاول اپنے والد کی کرپشن پر شرمندہ ہیں، اسی لیے ٹرین مارچ کے بینرز پر آصف زرداری کی تصویریں آویزاں کرنے سے گریز کیا جائے، ہم شکر گزار ہوں گے اگر بلاول اب قوم کی لوٹی ہوئی دولت واپس لانے کیلئے حکومت کی مدد کریں تو: تحریک انصاف کا ردعمل
محمد علی منگل 26 مارچ 2019 18:57
(جاری ہے)
تاہم ٹرین مارچ کے دوران پیپلز پارٹی کی جانب سے کیے جانے والے ایک فیصلے نے کئی سوالات کو جنم دے دیا ہے۔
پیپلز پارٹی کی جانب سے حیران کن طور پر ٹرین مارچ کیلئے تیار کروائے گئے بینرز میں سے کی ایک پر بھی بلاول بھٹو زرداری کے والد آصف زرداری کی تصویر موجود نہیں ہے۔ بلاول کیلئے تیار کروائے گئے بینرز پر یا تو مقامی رہنماوں یا ذوالفقار بھٹو، بے نظیر بھٹو کی تصاویر ہیں۔ اس تمام معاملے پر عوام اور سیاسی تجزیہ نگاروں نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا بلاول بھٹو نے سیاسی معاملات میں اپنے والد سے قطر تعلقی اختیار کر لی ہے؟ اس حوالے سے حکمران جماعت تحریک انصاف کی جانب سے بھی ردعمل دیا گیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا گیا ہے کہ شاید بلاول اپنے والد کی کرپشن پر شرمندہ ہیں، اسی لیے ٹرین مارچ کے بینرز پر آصف زرداری کی تصویریں آویزاں کرنے سے گریز کیا جائے، ہم شکر گزار ہوں گے اگر بلاول اب قوم کی لوٹی ہوئی دولت واپس لانے کیلئے حکومت کی مدد کریں تو۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.