حضرت بابا پیرا شاہ غازیؒ کا سالانہ عرس، دربار شریف کو عرق گلاب سے غسل دیا گیا
ہفتہ 20 اپریل 2019 14:56
(جاری ہے)
اس موقع پر آزادکشمیر کے وزیراوقاف واموردینیہ راجہ عبدالقیوم، وزیرپاورڈویلپمنٹ آرگنائزیشن چوہدری رخسار احمد، وزیرسپورٹس یوتھ اینڈ کلچرچوہدری محمدسعید،وزیرسماجی بہبود چوہدری جاویداختر، سیکرٹری اوقاف واموردینیہ خواجہ محمدطارق،چیئرمین آزادجموں کشمیر زکواة کونسل صاحبزادہ سلیم چشتی، ڈی جی اوقاف مفتی محمدابراہیم ، ڈی آئی جی سردارگلفراز خان، ڈپٹی کمشنرسرعدنان خورشید خان, ایس ایس پی سید ریاض حیدربخاری، ناظم اوقاف مقصود عباسی کے علاوہ دیگرافراد بھی موجود تھے۔
وزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان نے رومی کشمیر حضرت میاںمحمدبخشؒ کے دربار پربھی حاضری دی ،چادریں اور پھول چڑھائے اور بزرگان دین کے درجات کی بلندی ،پاکستان کی ترقی ِ،خوشحالی، تحریک آزادی کشمیرکی کامیابی اور عالم اسلام کی سربلندی کے لیے دعائیں کیں۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.