
منظور وٹو کی نیب کے دفتر میں پیشی ،غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سوالات کے جوابات جمع کرادئیے
سیف الرحمن کا نیب بے حد ظالم تھا ،آج نیب والے عزت دیتے ہیں،سیف الرحمن کا نیب برائی آج کا نیب اچھائی کا نیب ہے کوئی غلط کام نہیں کیا،آج بھی ہر سال یوٹیلیٹی سٹورز کے ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع دی جاتی ہے‘ سابق وزیر اعلیٰ کی میڈیا سے گفتگو
پیر 20 مئی 2019 16:19

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس دور میں میرے خلاف کوئی منی لانڈرنگ کا کیس نہیںبنا ۔
میرے خلاف ملازمتیں دینے کا کیس بنایا گیا،آج حکمران کہہ رہے ہیں کہ ایک کروڑ نوکریاںگے جبکہ میں نے لوگوں کو نوکریاں دیں۔۔نیب کو بتایا ہے میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا،آج بھی ہر سال یوٹیلیٹی سٹورز کے ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع دی جاتی ہے،اگر بے ضابطگی ہے تو بے شک توسیع نہ دی جائے۔انہوں نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں ملک کسی بڑے احتجاج کا متحمل نہیں ہو سکتا ،سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کو قومی اور معاشی معاملات پر بات کرنی چاہیے ۔انتقامی کارروائی کی بجائے تمام لوگوں کو مل بیٹھ کر کام کرنا ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستانی فوج کے سربراہ پر کانگریس کا بیان، بی جے پی برہم کیوں؟
-
موٹروے پولیس اہلکار کی بیٹے سے تکرار اور مبینہ دھمکی، ماں ہارٹ اٹیک سے چل بسی
-
پاکستان میں ایسا پائیدار و جدید آئی سی ٹی نظام تشکیل دیا جائے گا جس سے پاکستان خطے میں آئی ٹی شعبے کا مرکز بن کر ابھرے گا،وزیرِاعظم محمد شہباز شریف
-
نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات
-
پنجاب کابینہ نے صوبائی بجٹ کی منظوری دیدی، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافہ کرنے کی منظوری
-
سعودیہ کی حج پرواز میں دھوئیں کے خوف پر ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی
-
گھریلو خواتین اور یک وقتی کاروبارکرنے والے افراد آن لائن رجسٹریشن سے مستثنیٰ قرار
-
’عمران خان کی محاذ آرائی غلط تھی، سیاست میں حق اور باطل کے معرکے نہیں ہوتے‘
-
قلات اور مچھ میں دھماکے ، سکیورٹی فورسز اور ریلوے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا،اہلکار زخمی
-
میٹا کی اے آئی ایپ پر پرائیویسی کا بحران‘ صارفین کی نجی گفتگو عوامی طور پر لیک
-
ساہیوال‘ ہیلمٹ نہ پہننے پر روکی گئی موٹر سائیکل سوارخاتون دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی
-
افغان فضائی حدود سے گزرنے کیلئے کلیئرنس لازم، انٹرنیشنل پروازوں کا پاکستانی حدود میں انتظار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.