اپوزیشن کی ملک وقوم کو بحران سے نکالنے کو قدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں ،لیاقت بلوچ
ہم بلا تفریق تمام چوروں کو قانون کے شکنجے میں لاکر احتساب کا مطالبہ اور عید کے بعد مہنگائی اور ملک کو عالمی مالیاتی اداروں کی غلامی سے نجات کیلئے عوامی احتجاج کو منظم کریں گے،نائب امیر جماعت اسلامی
بدھ 22 مئی 2019 23:57
(جاری ہے)
قبل ازیں انہوں نے صوبائی امیر کے ڈرائیور خادم حسین کھوسہ کے بڑے بھائی سائیں بخش کھوسہ کی وفات پر تعزیت اور ان کے درجات کی بلندی کی دعابھی کی۔اس موقع پر صوبائی جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ، نائب امرائ حافظ نصراللہ عزیز، عظیم بلوچ،حلقہ کراچی کے نائب قیمین راشد قریشی،محمد یونس بارائی ،سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا اور وزیرعلی جمالی بھی موجود تھے۔
لیاقت بلوچ نے مزید کہا کہ اپوزیشن کو تحریک چلائے بغیر حکومت خود ہی اپنے عوام دشمن اقدامات کی وجہ سے غیر مقبول ہورہی ہے اور پی ٹی آئی کی واحد حکومت ہے جو کہ دس ماہ کے مختصر عرصے میں ہی غیر مقبول اور عوامی اعتماد کھوتی ہوئی نظرآتی ہے۔جماعت اسلامی کا منشور اور پروگرام اور قیادت کی کارکردگی وکردار پوری قوم کے سامنے ہے اگرخدمت کا موقع دیا گیا تو عوام کے اعتماد پربھرپور پورا اتریں گے۔#مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.