
طیبہ گل کون ہے اور اس کی چیئرمین نیب سے کب ،کہاں اور کسیے ملاقات ہوئی،کہانی منظر عام پر آ گئی
چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال سمیت کئی سرکاری افسران کو بلیک میل کرنے والا گروہ بے نقاب
سجاد قادر
جمعہ 24 مئی 2019
07:16

(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل کی ایک رپورٹ کے مطابق جو خاتون چیئرمین نیب کے ساتھ محو گفتگو ہے اس کا نام طیبہ گل ہے اور یہ فاروق نول کی بیوی ہے۔
اس خاتون کا چیئرمین نیب سے تعارف آج سے تین سال قبل اس وقت ہوا جب وہ مسنگ پرسنز کے چیئرمین تھے۔ طیبہ گل نے اپنے رشتہ دار کے غائب ہونے کی جسٹس (ر)جاوید اقبال کو درخواست دی اور یوں ان کے ساتھ رابطہ شروع کر دیا۔ تین سال کے اس عرصے میں میں ان کے ساتھ رابطے میں رہی اور مختلف قسم کی گفتگو کی ویڈیو بھی بناتی رہیں۔ذرائع سے یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ ایک مکملل گینگ سرکاری افسران کو خواتین کے ذریعے رابطہ کرکے بلیک میل کرنے اور کرپشن کے علاوہ کئی کیسز میں رعایت لینے کے کام پر جتا ہوا ہے۔اس گروہ کا سرغنہ فاروق نول ہے اور اس کی بیوی طیبہ گل کے علاوہ بھی کئی لوگ شامل ہیں۔اسی بلیک میلنگ کی کڑی یہ ویڈیو بھی ہے جسے جعلی طور پر بنا کر چیئرمین نیب کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی۔طیبہ گل اور اس کا شوہر فاروق نول اس وقت لاہور میں نیب کی حراست میں ہیں جن سے تفتیش کی جارہی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یوکرین کے قریب روسی علاقوں میں 'دھماکوں' سے دو پل تباہ
-
چاہے اندرونی ہو یا بیرونی دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے، فیلڈ مارشل
-
ترکیہ کی ایک دکان میں بھارتی جھنڈا نہ ہونے پر گالم گلوچ کرنے پر انڈین یوٹیوبر گرفتار
-
نوازشریف خصوصی طیارے پر برطانیہ روانہ، عیدلاضحیٰ بھی لندن میں ہی بیٹوں اور دیگر اہلخانہ کے ہمراہ منائیں گے
-
پاکستانی عازمین کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں گی، سعودی وزیرِحج کی یقین دہانی
-
پی پی 52 ضمنی الیکشن؛ پی ٹی آئی پولنگ ایجنٹس کو باہر نکال کر اندر ٹھپے لگائے جانے کا الزام
-
غزہ: امدادی مرکز کے قریب فائرنگ، درجنوں افراد ہلاک
-
کرنل صوفیہ قریشی کے خاندان کو روڈ شو میں پھول برسانے کا حکم، مودی سرکار کی اخلاقی پستی بے نقاب
-
پاکستانی نوجوان کورین ثقافت کے شیدائی کیوں؟
-
ٹرمپ کی تجارتی جنگ، عالمی معیشت کی تباہی کا سبب؟
-
جنگ اور امن
-
پاکستان اور بھارت میں ڈرونز کی جنگ، ایشیا میں ہتھیاروں کی نئی دوڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.