وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے اکثر علاقوں میں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا

جمعہ 24 مئی 2019 20:41

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مئی2019ء) وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے اکثر علاقوں میں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31،قلات میں 25ڈگری سینٹی گریڈ بارکھان میں 33،گوادر میں 35،جیونی میں 34 ڈگری سینٹی گریڈژوب میں 28،زیارت میں 23،تربت میں 42ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ریکارڈ کیاگیا محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔