میرپورخاص، ماہر امراض جگر اور لیور اینڈ جے آئی ڈزیز سینٹر نیو ٹاؤن کے سی او پروفیسر ڈاکٹر عبدالقادر خان کی جانب سے دعوت افطار ڈنر

ہفتہ 25 مئی 2019 15:17

میرپورخاص (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2019ء) ماہر امراض جگر اور لیور اینڈ جے آئی ڈزیز سینٹر نیو ٹاؤن کے سی او پروفیسر ڈاکٹر عبدالقادر خان کی جانب سے دعوت افطار ڈنر کا بندو بست کیا گیا۔

(جاری ہے)

تقریب میں ڈسٹرکٹ جیل میرپورخاص کے سپریڈنٹ پولیس سید منور شاہ پاکستان میڈیکل ایسو سی ایشن میرپورخاص کے منتخب صدر ڈاکٹر چیتن سمیت ڈاکٹرز سیاسی سماجی مذہبی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :