بنی گالہ کا گھر این او سی کے بغیر بنایا گیا، مریم نواز
وزیراعظم 300 کنال کے گھر میں رہتا ہے اور ٹیکس 1لاکھ روپے دیتا ہے، بنی گالہ کو کون گرائے گا؟ نائب صدر مسلم لیگ ن
عثمان خادم کمبوہ بدھ 12 جون 2019 18:39
(جاری ہے)
مریم نواز نے ظفروال میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان بتائیں کہ انہوں نے 10ماہ میں کیا کیا؟ مریم نواز نے کہا کہ عمران خان نے 10ماہ میں صرف شکایتیں کی ہیں کام نہیں۔
انہوں نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جس نے ساری عمر دوسروں کی جیبوں سے کھایا ہو اسے کیا پتا ہو کہ عام آدمی کیسے جیتا ہے۔ مریم نواز نے دعوی کیا کہ الیکشن کمشن کے پاس عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ثبوت موجود ہیں۔ مریم نواز نے مزید کہا کہ جس دن سے میاں نواز شریف کو وزارت عظمیٰ سے ہٹایا گیا ہے اس دن سے ملک کی تباہی شروع ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ سے عام عوام کے پر قیامت توٹی گئی ہے، نالائقِ اعظم ٹیکس کے خرچ پر سارے خاندان کو لے کر عمرہ کرانے لے گیا جبکہ پاکستان کے وزیر خارجہ کو سرکاری جہاز میں نہیں بٹھایا گیا کیونکہ جہاز پر عمران خان کے خاندان والوں اور ذاتی دوستوں کا قبضہ تھا۔ مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کی اتنی حیثیت نہیں ہے کہ وہ کسی کو این آر او دے سکے، چند دنوں میں یہ خود این آر او مانگ رہا ہوگا، یہ بہت جلد لندن بھاگنے والا ہے جہاں اس کے بچے اور سب کچھ ہے، نیازی کو صرف ’ گو‘ نہیں کرنا ، گھر تک چھوڑ کر آنا ہے۔مزید اہم خبریں
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.