جتنا دباﺅ ڈالنا ہے ڈال لیں،جتنے کیسز بنانے ہیں بنا لیں
پیپلز پارٹی جھکنے ،بکنے اور گھبرانے والی جماعت نہیں،بلاول بھٹو
سجاد قادر اتوار 16 جون 2019 06:55
(جاری ہے)
وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کردہ بجٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ غریبوں کے لیے جدوجہد کی ہے اور کریں گے۔
وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ نالائق وزیراعظم نے سب سے بڑے صوبے کے لیے نالائق وزیراعلیٰ چنا، جسے ہاتھ ملانے کا نہیں پتہ، وہ حکومت کیسے چلا سکے گا۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ آصف زرداری کو گرفتار کیے جانے کے باوجود ہم نے موقع دیا کہ عوام دوست بجٹ پیش کیا گیا تو ہم سپورٹ کریں گے۔خان صاحب نے آئی ایم ایف کے پاس جا کر پورے ملک کو معاشی خود کشی کرا ڈالی۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں معاشی حملے، پنجاب کے عوام کے ساتھ بڑی ناانصافی ہے، پرانے پاکستان میں پنجاب کا بجٹ 600 ارب ہوتا تھا، اب 230 ارب کر دیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ امیروں کے لیے ریلیف، ایمنسٹی اور بیل آو¿ٹ لیکن غریبوں کے لیے مہنگائی، بے روزگاری اور ٹیکسوں کا بوجھ بڑھا دیا گیا ہے۔بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ یہ ایک نہیں دو پاکستان ہیں، اس کے خلاف آواز بلند کرنا ہم پر فرض ہے، پیپلز پارٹی اس معاشی دہشت گردی کو برداشت نہیں کرے گی، پی ٹی آئی آئی ایم ایف بجٹ کو روکنا ہے، عوام دشمن بجٹ منظور ہوا تو پیپلز پارٹی سڑکوں پر نکلے گی۔مزید اہم خبریں
-
گوادر میں حجام کی دکان میں کام کرنے والے 7 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
-
نو مئی کے واقعات ریاست اور اس کے اداروں کے خلاف بغاوت تھی ،حملوں کا اصل مقصد جمہوریت کاخاتمہ ، آئین کی پامالی اور فرد واحد کی بادشاہت اور آمریت قائم کرنے کا مذموم منصوبہ تھا، ، وزیراعظم شہبازشریف
-
چینی کمپنیاں پاکستان میں پاور سیکٹر کو درپیش ٹرانسمیشن نقصانات بارے تکنیکی اور اختراعی اقدامات لینے میں مدد فراہم کریں،احسن اقبال
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت کیلئے اپنی سپورٹ دٴْگنی کردی
-
190ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
قیدیوں کی سیکیورٹی ہمارا اندرونی معاملہ ہے، ہمیں کسی کی ہدایات کی ضروت نہیں، دفترخارجہ کا امریکا کو جواب
-
کیا وجہ ہے ایک سال گزرنے کے باوجود 9 مئی کے مجرموں کو سزا نہ مل سکی، وزیراعظم
-
تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مذاکرات ہی واحد حل ہیں،شبلی فراز
-
پی ٹی آئی رہنماء ریحانہ ڈار کی گرفتاری کے بعد رہائی
-
9 مئی کے پیچھے نفرتوں اورقوم کو تقسیم کرنے کی کہانی تھی،مراد علی شاہ
-
لاہور ایئرپورٹ آتشزدگی، ای سی ایل سمیت اہم ریکارڈ ضائع ہونے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.