ایس ایس پی راولاکوٹ چوہدری ذوالقرنین سرفرازنے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا

منگل 2 جولائی 2019 14:58

ہٹیاں بالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جولائی2019ء) ایس ایس پی راولاکوٹ چوہدری ذوالقرنین سرفرازنے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا موصوف اس سے پہلے ہٹیاں بالا اور اس کے بعد بھمبر تعینات تھے انہیں چارج سنبھالنے پر ان کے آفس جاکر صحافی سیدعدنان فاطمی نے مبارکباد پیش کی موصوف ایک پروفیشنل پولیس آفیسر ہیں ان کے والد محترم بھی دو مرتبہ راولاکوٹ میں ایس ایس پی تعینات رہے ہیں یہاں پر قیام پاکستان کے بعد ریاست کشمیر بنتے ہی ایس ایس پی آفس بنا تھا اس موقع پر زاہدہمدانی,ساجدہمدانی بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :