وزیر اعظم آزادکشمیر نے چناری میں میٹر فیس کی زائد وصولی کے حوالہ سے شائع ہونے والی خبر پر سیکرٹری برقیات سے وضاحت طلب کر لی

بدھ 3 جولائی 2019 17:26

مظفرآباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جولائی2019ء) وزیر اعظم آزادکشمیر نے چناری میں میٹر فیسوں کی زائد وصولی کے حوالہ سے اخبارات میں شائع ہونے والی خبر پر سیکرٹری برقیات سے وضاحت طلب کر لی گئی ہے جس میں چناری کے اندر بجلی کے میٹر کی زائد فیس کی وصولی کی نشاندہی کی گئی تھی ۔

(جاری ہے)

ر وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی ہدایت پر شعبہ شکایات نے سیکرٹری برقیات کو مکتوب ارسال کرتے ہوئے وضاحت کر لی ہے ۔

متعلقہ عنوان :