
ٹرینیں ٹکرا گئیں
ٹرین کا انجن تباہ،6سے 7بوگیاں تباہ اور 9مسافر جاں بحق ہو گئے
سجاد قادر
جمعرات 11 جولائی 2019
06:41

(جاری ہے)
جبکہ ریسکیو ٹیمیں اور پولیس کی بھاری نفری بھی موقعہ پر پہنچ چکی ہے۔
حادثے میں ٹرین کا انجن مکمل طور پر تباہ ہونے کے ساتھ ساتھ 6سے 7بوگیاں بھی تباہ ہو گئی ہیں۔یہ کوئی پہلاٹرین حادثہ نہیں ہے آئے روزکہیں نا کہیں ٹرینوں کا حادثہ پیش آتا رہتا ہے سمجھ سے بالاتر ہے کہ اس کے پیچھے وجہ کیا ہے۔کبھی ٹرین پٹری سے اتر جاتی ہئے تو کبھی سامنے ٹریک پر کھڑی ٹرین سے ٹکرا جاتی ہے۔کبھی پٹری سے اتر جاتی ہے تو کبھی بوگیاں پیچھے رہ جاتی ہیں۔اور تو اور شیخ رشید کی نگرانی میں چلنے والی پاکستان ریلوے کی ایک ٹرین نے گزشتہ دنوں ٹریک پر پانی موجود ہونے کے باوجود بھی پٹری پر ٹرین چلا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔حیرانی کی بات ہے کہ تواتر سے ایسے جان لیوا حادثے ہو رہے ہیں اور وزیر ریلوے کو ان کی شفاف انکوائری کرنے اور سدباب کے لیے بھی وقت نہیں ہے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید کو ان ٹرین حادثات کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے کہیں ایسا تو نہیں کہ زیادہ سے زیادہ ٹرینیں چلانے کے چکر میں ناکارہ ٹرینیں ٹریک پر چلائی جا رہی ہیں جن کی وجہ سے یہ حادثات پیش آ رہے ہیں۔ا پھر ایسا ہے کہ ٹرین ڈرائیور کو ڈبل ڈیوٹی کرنے کی صورت میں نیند آنے کی وجہ سے یہ حادثات پیش آ رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
سانحہ سوات، غفلت برتنے پرڈپٹی کمشنر سوات کو معطل کر دیا گیا
-
فضائی آلودگی سے رحم مادر میں بچوں کی دماغی نشو و نما متاثر
-
دہلی یونیورسٹی نے اسلام ، پاکستان ، چین کے حوالے سے کورسزختم کردیے
-
پنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ،10 ارکان پر 20 لاکھ روپے سے زائد کا جرمانہ عائد، نوٹیفکیشن جاری
-
امریکی خاتون کے بعد تیونس کی لڑکی بھی کراچی میں دھوکا کھا گئی، شادی کے چند ماہ بعد طلاق
-
وزیراعلیٰ سندھ کا عالمی یومِ ہیپاٹائٹس پر پیغام
-
روزویلٹ ہوٹل نیویارک کی نجکاری کیلئے 100 ملین ڈالر کی قیمت مقرر کرنے کی تردید
-
حکومت متوازن فیصلوں کے ساتھ مالی نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے ، اسحق ڈار
-
بلاول بھٹو کا سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم
-
وزیراعظم کا مستقل ثالثی عدالت کے سندھ طاس معاہدے پر ضمنی ایوارڈ کا خیرمقدم
-
میں کھل کر کہہ رہا ہوں کہ جو آرمی چیف کہہ دے عدالتوں سے وہی فیصلے آتے ہیں، اعتزاز احسن
-
ہائیڈل برگ میں اقبال کا آشیانہ ’بے توجہی کا شکار‘ کیوں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.