مون سون کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر کوٹلی زیر صدارت اجلاس
کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میںتمام محکمہ جات مل کرکام کریںگے بجلی کی ٹرانسمیشن لائنز،واٹرسپلائی سسٹم کی بھی مینٹیننس کی جائیگی
جمعرات 18 جولائی 2019 15:35
(جاری ہے)
کسی بھی ناگہانی صورتحال میںرسپانس اورتیاری کوتیزکرنے کافیصلہ ہوا۔کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میںتمام محکمہ جات مل کرکام کریںگے بجلی کی ٹرانسمیشن لائنز،واٹرسپلائی سسٹم کی بھی مینٹیننس کی جائیگی یونین کونسل لیول تک کمیٹی بنائی جائیگی تاکہ بروقت اقدامات اٹھائے جاسکیں۔اس باربارشوںکی پیشنگوئی بہت زیادہ ہے جس کی وجہ سے سیلاب اورطغیانی کاخطرہ ہے عوام کوسوشل میڈیااورنیوزپیپرزکے ذریعہ آگاہ کیاجائے گا۔
عوام الناس کومون سون کے دوران ہونے والے نقصانات سے بچنے کے لیے نیشنل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ احتیاطی تدابیر تیزآندھی اوربارش کی صورت میںکھمبوں،سائن بورڈزاوردرختوںسے دور رہیں،گھروںکی چھتوںکی صفائی ،مرمت اورنکاسی آب کانظام درست کریں،سیوریج سسٹم اورنالوںمیںہرگزکوڑاکرکٹ نہ پھینکیں، بوسیدہ اورکچے مکانات کے رہائشی شدیدبارش کی صورت میںمحفوظ مقامات پرمنتقل ہوجائیں،ہنگامی صورتحال میںبچوں ،بوڑھوںخواتین اورمعذورافرادکی ترجیحا مددکریں،نشیبی علاقوںکے مکین اپنے گھروںکے تہہ خانہ جات اورنچلی منزلوںکاقیمتی سامان محفوظ مقام پرمنتقل کرلیں، جانوروںکوحفاظتی ٹیکے لگوائیں اوران کے چارے کابھی انتظام رکھیں،دریائوںاوربرساتی نالوںمیںسے گزرنے یانہانے سے پرہیزکریں،کھڑے اوربہتے پانی سے موسمی اوروبائی امراض جنم لیتے ہیںان سے بچائوکے لیے خصوصی اقدامات کریں،بجلی کے آلات کوپانی سے دوررکھیںاورزمین پرگری ہوئی تاروںکومت چھوئیں،ریڈیو،ٹی وی اخبارات یادیگرذرائع استعمال کرتے ہوئے موسم اورسیلابی صورتحال کی مکمل آگاہی حاصل کریںپرسختی سے عمل کیاجائے تاکہ انسانی جانوںاوراملاک کے نقصان سے بچاجاسکے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.