مقبوضہ کشمیر کی عوام کے ساتھ 9اگست بطور یوم دعا و یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جائیگا

جمعرات 8 اگست 2019 13:40

مقبوضہ کشمیر کی عوام کے ساتھ 9اگست بطور یوم دعا و یکجہتی کشمیر کے طور ..
کوٹلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اگست2019ء) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی ہدایات پر مقبوضہ جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام جو مودی سرکار کے 35 Aاور 370کی معطلی کے غیر آئینی اقدام کے بعد بھارتی ظلم و جبر اور استبداد کا شکار ہیں مقبوضہ جموں و کشمیر کی عوام کے ساتھ 9اگست2019بروز جمعة المبارک بطور یوم دعا و یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :