آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں مزید بارش کی پیشگوئی

ہفتہ 10 اگست 2019 21:41

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اگست2019ء) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں مزید بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔

(جاری ہے)

بتایا ہے کہ ہفتے کے روز شہر میں کالی گھٹائیں چھانے سے موسم خوشگوار ہو گیا اور شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 80 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔