مولانا فضل الرحمان کو بڑا جھٹکا
بلاول بھٹو اور شہباز شریف کا مولانا کی جانب سے بلائی گئی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
عثمان خادم کمبوہ ہفتہ 17 اگست 2019 23:18
(جاری ہے)
پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کا یہ دورہ پہلے سے ہی طے تھا اور وہ آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں جہاں اس پر مزید مشاورت کی جائے گی۔
دوسری جانب اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کمر کی درد میں مبتلا ہیں اور ڈاکٹرز نے انہیں دس دن کے آرام کا مشورہ دیا ہے اس لیے وہ بھی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والی جماعتیں مسئلہ کشمیر پر پیدا شدہ صورتحال پہ غور و خوص کریں گی ۔ اے پی سی میں سینیٹ میں ناکام ہونے والی تحریک عدم اعتماد کے اثرات کا بھی جائزہ لیا جائے گا ۔بتایا گیا ہے کہ اے پی سی میں موجودہ حکومت کے خلاف مشترکہ احتجاجی حکمت عملی طے کرنے کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا لیکن پاکستان مسلم لیگ ن کے چئیرمین اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اے پی سی میں نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.