ٓ لیاقت بلوچ سے برطا نیہ سے آنیوالے وفد کی ملاقات،مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال
مودی کا غرور غرق ہوجائیگا ، بھارت کے اندر سے بھارتی زوال کی تحریکیں اٹھیں گی ، نائب امیر جماعت اسلامی
بدھ 21 اگست 2019 21:20
(جاری ہے)
72 سال سے کشمیر ی جدوجہد اور لازوال قربانیاں دے رہے ہیں ۔ برطانیہ اب مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے کلید ی کردار ادا کرسکتاہے ۔
برطانیہ میں مقیم پاکستانی اور کشمیری متحد ہو کر آگہی اور عوامی سفارت کاری کے لیے کردار ادا کریں ۔ جموں و کشمیر کے حریت پسند عوام کی جدوجہد ضرور کامیاب ہوگی ۔ نریندر مودی کا غرور ، تکبر اور وحشت غرق ہوگی ، بھارت کے اندر سے بھارتی زوال کی تحریکیں اٹھیں گی ۔لیاقت بلوچ نے ملکی صورتحال پر سوالات کے جواب میں کہاکہ بیرون ملک پاکستانیوں نے نوازشریف اور زرداری خاندان کے مقابلہ میں عمران خان کے لیے بے مثال مدد اور حمایت کی ۔ بجاطو ر پر ملک کے اندر اور اوورسیز پاکستانیوں کو بڑی تبدیلیوں کی توقعات تھیں ۔ حکومت اور فو ج بھی ایک پیج پر ہیں لیکن حکومتی نااہلی اور ریاستی نظام چلانے کا کوئی وژن اور ٹیم نہ ہونے کی وجہ سے مہنگائی ، بے روزگاری ، افراط زر ، قرضے اور سود بڑھ رہے ہیں ۔ عوام خصوصاً لوئر اور اپر مڈل کلاس کا کچومر نکل گیاہے ۔ حالات کو بدلنے کے لیے بااعتماد ، باصلاحیت ، خدمت گزار اور مضبوط ٹیم کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی ہی پاکستان کو بحرانوں سے نکالے گی ۔ بیرون ملک پاکستانی جماعت اسلامی کی حمایت کریں ، انشاء اللہ سرخرو ہوں گے ۔مزید اہم خبریں
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.