اس عید الضحیٰ پر الخدمت فاوٴنڈیشن نے 97ہزار مستحق خاندانوں تک قربانی کا گوشت پہنچایا، محمدعبدالشکور،صدر الخدمت فاوٴنڈیشن پاکستان
پاکستان بھر سمیت روہنگیا اور شامی مہاجرین کیمپس میں مجموعی طور پر 2823 بڑے چھوٹے جانوروں کی قربانی کی گئی۔ الخدمت کے سماجی خدمات پروگرام کے تحت اس سال قربانی فی سبیل اللہ کے مجموعی اعداد و شمار جاری کردیئے گئے
پیر 26 اگست 2019 11:49
(جاری ہے)
اس سے وہ افراد جن کو دو وقت کی روٹی بھی بمشکل میسرآتی ہے انھیں بھی قربانی کا گوشت نصیب ہوجاتا ہے۔
الخدمت قربانی کا اہتمام جدید ترین سلاٹر ہاوٴسز میں کرتی ہے جہاں سے اس گوشت کو حفظان صحت کے اصولوں کو مدنظررکھتے ہوئے پیک کرکے دور دراز پسماندہ علاقوں تک چلر ٹرکوں کے ذریعے پہنچایا جاتاہے تاکہ اس کی تازگی اور غذائیت برقرار رہے۔اس کے علاوہ بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کیمپوں جبکہ ترک بارڈر پرقائم شامی مہاجرین کیمپوں میں بھی گزشتہ سال سے قربانی فی سبیل اللہ کا خصوصی اہتمام کیا جارہا ہے تاکہ اپنے ان مجبور اور بے گھر بہن بھائیوں کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کیا جاسکے۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.