وزیراعظم عمران خان ملک میں کھیلوں کی ترقی چاہتے ہیں، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا
بدھ 4 ستمبر 2019 20:42
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ان خصوصی بچوں کو کھیلوں میں سہولیات فراہم کرکے ان کو آگے لائیں اور ان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت پہلی بار یہ مقابلوں کا انعقاد کررہی ہے اور اس سے قبل ایسے مقابلے خیبر پختونخوا میں ہو چکے ہیں اس طرح کے مقابلے سندھ، بلوچستان اور پنجاب میں بھی ہونے چاہئے اور وفاقی حکومت ان کو سہولیات فراہم کرے گی۔
انہوں نے کہاکہ بھارت کشمیر کی عوام پر ظلم بند کرے، دنیا اورانسانی حقوق کی تنظیمیں کشمیر کی عوام کی آزادی میں اپنا کردار ادا کرے۔ انہوں نے پاکستان زندہ باد اور کشمیر بننے کا پاکستان کے نعرے بھی لگائے۔ گیمز میں پانچ کھیلوں کے مقابلے ہورہے ہیں جن میں رسہ کشی، اتھلیٹکس، بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس اور بوکے شامل ہیں۔ مرد اور خواتین کھلاڑی اتھلیٹکس میں 100 میٹر، 50 میٹر، 25 میٹر ریس، لانگ جمپ، شارٹ پٹ، بیڈمنٹن میں مرد اور خواتین کھلاڑی سنگلز اور ڈبلز میں حصہ لے رہے ہیں جبکہ ٹیبل ٹینس کے سنگلز مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ یہ گیمز دو روز تک جاری رہیں گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ایتھلیٹ بن گئے
-
پاکستان میں سیف گیمز ہوں گی یا نہیں میں کافی پرجوش ہوں ،اعصام الحق
-
زیادتی کیس میں بری نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچانے کو ٹی ٹوئنٹی کیلئے گرین سگنل مل گیا
-
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کی ویرات کوہلی سے گفتگو،ویڈیو وائرل
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارمیچوں کی سیریزکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائے گا
-
موڈ بھی اچھا ہے ، فٹنس بھی اچھی ہے اورٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیارہوں ، شاہین شاہ آفریدی
-
پی ایس ایل 11 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ
-
’کہہ کہہ کر تھک گئے ہیں ورلڈکپ جیتیں گے؟ انشااللہ اس مرتبہ کرکے دکھائیں گے‘ : شاہین آفریدی
-
پی ایس ایل 10: پی سی بی اور فرنچائزز پلے آف اور فائنل انگلینڈ میں کروانے پر متفق
-
رائل چیلنجرزبنگلورواور چنائی سپرکنگزکے درمیان انڈین پریمیئرلیگ کا واحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
کرکٹ آسٹریلیا کا چھ وائیٹ بال میچز کے لیے پاکستان فین زون بنانے کا اعلان
-
پچ کنڈیشنز کے حساب سے اوپننگ جوڑی سلیکٹ کی جائے ، شعیب ملک کی مینجمنٹ کو تجویز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.