
فرعون جس کی حضرت موسیٰ علیہ السلام سے مڈ بھیڑ ہوئی
کئی سو سال گزرنے کے بعد اس کا نام سامنے آ ہی گیا
سجاد قادر
جمعہ 6 ستمبر 2019
03:03

(جاری ہے)
انجیل میں بتایا گیا کہ بنی اسرائیل سے Pithom اور رعمیسز نامی شہر بیگار میں تعمیر کرائے گئے تھے اور مصری تاریخ سے تصدیق ہوتی ہے کہ 19 ویں خاندان کے بادشاہوں (1293 سے 1185 قبل مسیح) نے سرزمین شام میں بڑی فوجی مہم کا آغاز کیا تھا۔
فرعون Seti اول (1290 سے 1279 قبل مسیح تک حکومت) نے ایک نیا فوجی شہر تعمیر کیا جسے اس کے جانشین رعمیس دوم (1279 سے 1213 قبل مسیح) نے رعمیسز کا نام دیا اور اسی نے ایک دوسرا شہر پر اتوم (Per Atum) کو تعمیر کرایا جس کا نام ممکنہ طور پر بگڑ کر Pithom ہوگیا۔اسی طرح اسرائیل کا پہلا حوالہ رعمیس دوم کے بعد فرعون بننے والے منفتاح کے عہد کی نقشین لوح میں ملتا ہے اور یہ یادگاری لوح 1207 قبل مسیح کی ہے، جس سے عندیہ ملتا ہے کہ بنی اسرائیل کی روانگی منفتاح کے عہد سے پہلے ہوئی ہوگی ممکنہ طور پر 1280 سے 1220 قبل مسیح کے دوران۔بنی اسرائیل کے خروج کا کوئی ریکارڈ کسی مصری ٹیبلیٹ یا لوح میں نہیں ملتا مگر یہ غیرمعمولی نہیں، کیونکہ مصری شاہی خاندان میں شکستوں کو ریکارڈ کرنے کی عادت نہیں تھی۔مزید اہم خبریں
-
ایئرسیفٹی لسٹ سے نام خارج، برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز پر عائد پابندیاں ختم کردیں
-
لکی مروت، نامعلوم دہشتگردوں نے پنجاب جانے والی مین گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ: ٹرمپ اور قطری وزیر اعظم کی آج بات چیت
-
ڈیرہ اسماعیل خان، دہشتگردوں کی پولیس چوکی کے قریب فائرنگ،2 اہلکار شہید
-
روسی تیل خریدنے پر نیٹو کی بھارت، برازیل اور چین کو سخت تنبیہ
-
وفاقی وزیرداخلہ کا ڈی آئی خان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت
-
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات، علاقائی امن و ترقی کے لئے تعاون کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
-
اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار موت سے متعلق تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
لاہور،علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے کارگو ایریا میں خوفناک آتشزدگی
-
اگر مجھے جیل میں کچھ ہوا تو اس کا حساب عاصم منیر سے لیا جائے، عمران خان
-
کراچی، نشہ آور چائے پلا کر گھروں کا صفایا کرنے والی ایک اور کروڑ پتی ماسی گرفتار، تحقیقات میں اہم انکشافات
-
لاہور میں لگاتار موسلادھار بارش کا نیا ریکارڈ قائم، ایک ہی خاندان کے 5 افراد سمیت 10 شہری جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.