احتساب اور نیب پاکستان پیپلزپارٹی کے لئے نئی بات نہیں ہے، سید ناصر حسین شاہ
پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت پہلے بھی اس طرح کے ہتھکنڈوں کا مقابلہ کرتی رہی ہے اور آئندہ بھی کرے گی، صوبائی وزیر کی صحافیوں سے گفتگو
جمعرات 19 ستمبر 2019 23:53
(جاری ہے)
سید خورشید شاہ بھاگے نہیں جا رہے تھے بلکہ وہ سکھر میں اس لئے پیش نہیں ہو سکے کیونکہ وہ اسلام آباد میں تھے جہاں انہیں چیئرمین پیپلزپارٹی کے بلائے گئے اجلاس میں شرکت کرنی تھی۔
انہوں نے کہا کہ جس انداز میں گھر کا دروازہ توڑکر نیب کے اہلکاروں نے سید خورشید شاہ کو گرفتار کیا اس سے انتقام کی بو آتی ہے۔ سید ناصر شاہ نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری اور محترمہ فریال تالپور کو انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ محترمہ فریال تالپور عید کی چھٹی کے دن جب عید کی رات تھی تو انہیں ہسپتال کے بستر سے زبردستی اٹھا کر جیل بھیج دیا گیا۔ سید ناصر شاہ نے کہا کہ میڈیا کے ذریعے معلومات ہوتی ہیں کہ نیب کے پاس گرفتاریوں کی طویل فہرست ہے مگر ہم اس طرح کی گرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں۔ ہم کل بھی حکومت کے غیرآئینی اور غیر جمہوری قانونی اقدامات کی مذاحمت کر تے رہے ہیں اور آج بھی کریں گے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جب احتجام کی کال دی تو کروڑوں عوام احتجاج میں شامل ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.