سی آئی اے سٹاف پولیس نے چھاپہ مار کر 531 بوتل شراب برآمد کر کے ملزم کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کر لیا

ہفتہ 28 ستمبر 2019 14:47

سی آئی اے سٹاف پولیس نے چھاپہ مار کر 531 بوتل شراب برآمد کر کے ملزم ..
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2019ء) سی آئی اے سٹاف پولیس نے چھاپہ مار کر 531 بوتل شراب برآمد کر کے ملزم کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سی آئی اے سٹاف پولیس بھکر مخبر کی اطلاع پر محلہ جامعہ رشیدیہ کے علاقہ میں چھاپہ مار کر یاسر سلیمان نامی نوجوان کے قبضہ سے 531 بوتل شراب برآمد کر لی جس پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :