
چین میں 17برس سے مفرور مجرم ڈرون کی مدد سے غار سے گرفتار
ْ63برس کے سونگ جیانگ کو خواتین اور بچوں کی سمگلنگ کے جرم میں جیل بھیج دیا گیا ،چینی پولیس
پیر 30 ستمبر 2019 15:55
(جاری ہے)
ان ڈرونز نے آخرکار ایک ڈھلوانی پہاڑی پر ایک نیلے رنگ کی سٹیل ٹائل اور گھریلو کوڑے کے باقیات کی نشاندہی کی۔
پولیس نے پیدل ہی اس جگہ جانے کی ٹھانی اور سونگ کو ایک تنگ غار سے ڈھونڈ نکالا جہاں وہ برسوں سے مقیم تھے۔پولیس کے مطابق یہ شخص اتنے عرصے سے گوشہ نشین تھا کہ اسے افسران کے ساتھ بات چیت کرنے میں بھی دشواری کا سامنا تھا۔سرکاری میڈیا کے مطابق یہ شخص پلاسٹک کی بوتلوں کی مدد سے قریبی دریا سے پانی بھرتا تھا اور درخت کی ٹہنیوں کی مدد سے الا کا انتظام کرتا تھا۔اس شخص کو جیل واپس بھیج دیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا اپنا جوہری پروگرام جاری رکھنے کا اعلان
-
ابوظہبی میں پاکستانی ڈاکٹر محمد فرحان کے زیرِ اہتمام آموں کا شاندار میلہ
-
پاکستان بزنس فورم نے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا
-
جنگ بندی کی خلاف ورزی پراسرائیل اور ایران دونوں سے خوش نہیں ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
-
اسرائیلی حملے میں ایران کے ایک اور ایٹمی سائنسدان شہید، مجموعی تعداد 17 ہوگئی
-
اماراتی فضائی حدود مکمل بحال، فلائٹ شیڈول متاثر
-
جنگ بندی سے پہلے ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، 4 اسرائیلی ہلاک، متعدد زخمی
-
ایران نے میزائل حملوں میں 4 اسرائیلوں کی ہلاکت کے بعد جنگ بندی کے نفاذ کی تصدیق کر دی
-
دنیا کو مبارکباد، امن کا وقت آگیا ہے، ٹرمپ کا حملے کی پیشگی اطلاع دینے پر ایران کا شکریہ
-
اسرائیل کا صدر ٹرمپ کی تجویز کردہ جنگی بندی کی تجویز قبول کرنے کا اعلان
-
دبئی میں بڑے پیمانے پر ویزہ فراڈ میں ملوث 21 افراد کو سزائیں
-
دبئی میں غیرقانونی بیڈ سپیس اور تقسیم شدہ کمروں کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.