
سرگودھا کے قصبہ ساہیوال کے مین بازار میں سرشام ڈکیتی ‘ دو مسلح ڈاکو موبائل شاپ سے گن پوائنٹ پر پانچ لاکھ روپے چھین کر فرار
منگل 12 نومبر 2019 12:35
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق مین بازار موبائل شاپ کے مالک ارشد رسول انجم جسب معمول کیش کاونٹر پر مصروف تھے کہ اچانک موٹر سائیکل سوار دو مسلح ڈاکووں نے دکان میں داخل ہو کر اسلحہ تان لیا اور گن پوائنٹ پر تقریبا پانچ لاکھ روپے کی رقم چھین کر فرار ہو گئے۔
سرشام ڈکیتی کی دلیرانہ واردات پر انجمن تاجران نے شدید احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ شہری اور دکاندار ڈکیتی،راہزنی اور چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر عدم تحفظ کا شکار ہیں انہوں نے مطالبہ کیا کہ پولیس چوری، راہزنی اور ڈکیتی کی وارداتیں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے مسروقہ مال مالکان کو واپس دلایا جائے اور شہریوں ، دکانداروں کو جان و مال کا تحفظ فراہم کرنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں۔مزید قومی خبریں
-
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں مسلسل تنزلی
-
پاکپتن ڈسٹرکٹ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں ایک ہفتے میں 20بچے جاں بحق
-
گوجرانوالہ ، بھتیجے نے کلہاڑی سے چچی کو قتل اورچچا کو زخمی کردیا
-
کامران ٹیسوری نے قائم مقام گورنر کے اختیارات کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
-
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی پاکستان میں تعینات اقوام متحدہ کے عالمی ادراہ خوراک و زراعت کی نمائندہ فلورنس رولے سے ملاقات
-
پنجاب بھرمیں 1319ٹریفک حادثات، 17افراد جاں بحق ،1572زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ایف بی آرمیں فیلڈ افسران کی قلت، پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ڈیپوٹیشن پرآنے والے آٹھ افسران کو بلا لیا
-
رحیم یارخان، گھریلوناچاقی‘ جھگڑوں‘بیروزگاری سے دلبرداشتہ خاتون سمیت تین افراد نے زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی
-
پنجاب بھر میں 1319 ٹریفک حادثات میں 17 افراد جاں بحق، 1572 زخمی
-
میڈیا عوام کے حق معلومات کا محافظ اور شفاف جمہوریت کی ضمانت ہے،سید یوسف رضا گیلانی
-
سپیکر قومی اسمبلی کی خصوصی کوششوں سے قومی اسمبلی و سینیٹ کے ملازمین کیلئے پارلیمنٹ ہائوس میں قائم االائیڈ بینک کے ساتھ آسان شرائط پر قرض سکیم کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
-
لاہور، 45 ہزار روپے کی جعلی ڈکیتی کا ڈراپ سین، ملزم دھرا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.