پنجاب حکومت عدالت عالیہ لاہوراور الیکشن کمیشن کوبتائی گئی مدت میں بلدیاتی الیکشن کرانے کے لیے تیار ہے،راجہ بشارت
نئی حلقہ بندیوں اورٹرانزیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے،وزیر قانون پنجاب
جمعہ 15 نومبر 2019 00:01
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ پنجاب اسمبلی نے پہلے سال کے دوران ریکارڈ قانون سازی کرتے ہوئے 18 بل پاس کیے جبکہ اہم نوعیت کے 23 بل منظوری کے آخری مراحل میں ہیں.وزیر قانون نے مزید کہا کہ پنجاب کا نیا بلدیاتی قانون نچلی سطح پر اختیارات وفنڈزکی منتقلی سے حقیقی تبدیلی لائے گا کیونکہ نیبر ہڈ کونسل اور پنچایت کے ذریعے ہر محلہ اور گاؤں کی سطح پر بلدیاتی ادارے قائم ہونگی. انہوں نے کہا کہ نئے بلدیاتی نظام میں میئرمکمل خود مختاراورتمام ترقیاتی اداروں کو کنٹرول کر سکے گا. انہوں نے پنجاب میں امن عامہ اور انسانی حقوق کے تحفظ کی صورتحال تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا کہ خواتین پر تشدد کی روک تھام اور متاثرہ خواتین کی بحالی کے لیے ہر ضلع میں ویمن پروٹیکشن سنٹر قائم کیا جائے گا. انہوں نے کہا کہ موثر قانون سازی کے ذریعے سپیشل افراد اور محروم طبقات کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جا رہا ہی. آخر میں صوبائی وزیر نے مہمان ارکان کے سوالوں کے جواب بھی دیئے۔
مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا میں گندم کی خریداری میں بے قاعدگیوں اور خلل پر دو افسران کو معطل
-
hتنخواہوں،پنشن میں50،الائونسز میں100فیصد اضافے کامطالبہ
-
سیاحوں کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے پتریاٹہ کیبل کار کو بحال کر دیا گیا ہے، ریجنل منیجر پتریاٹہ چیئر لفٹ معظم نذیر
-
جب تک پاکستان میں غریب موجود ہیں کوئی بھی امیر مزید امیر نہیں ہوسکتا،مفتاح اسماعیل
-
محکمہ داخلہ سندھ کا کراچی کو محفوظ بنانے کا پلان
-
پی آئی اے کی برطانیہ کیلئے ہفتہ وار 22 پروازوں کی تیاری
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر بر قرار رہے گی ، محکمہ موسمیات
-
صوبائی وزیر تعلیم کے حکم پر عمرکوٹ ضلع کے 120 گھوسٹ اساتذہ کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے
-
عید الاضحی سے قبل مویشیوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کئے جانے کا امکان
-
کوٹ ادو،ٹریفک حادثے میں 13 افراد جاں بحق، وزیرِ اعظم کا اظہارِ افسوس
-
کرپشن کم ہونے سے پاکستان امیر نہیں ہوجائے گا، مفتاح اسماعیل
-
پوری توجہ مہنگائی میں کمی لاکر عوام کو ریلیف دینے پر مرکوز ہے‘مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.