سندھ حکومت اپنی زمہ داری پوری کرنے میں ناکام ہوگئی ، وفاقی حکومت نے بھی مایوس کیا، عامر خان
مولانا فضل الرحمان قابل احترام اور پاکستانی سیا ست کیاہم کردارہیں،مولاناصاحب کا پلان اے بھی کامیاب ہوا تھا،مولانا نے پلان بی میں بھی پر امن انداز اختیار کیا ہے، ڈپٹی کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان
ہفتہ 16 نومبر 2019 23:35
(جاری ہے)
وزیراعظم نے کراچی کیلئے 162ارب کے پیکج کا اعلان کیا تھا تاہم ابھی تک یہ وعدہ پورا نہیں ہوا کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے مرکزی رہنما عامر خان کا کہنا تھا کہ کراچی میں سیوریج کانظام نہیں،کتوں کیکاٹنے اور پولیو کیسز سامنے آرہے ہیں۔
میئر کے پاس اختیارات ہی نہیں تو وہ کام کیسے کریں گی سب سے ز یادہ ذمہ داری سندھ حکومت پرعائد ہوتی ہے اور وہ اپنی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔انہوں نے کہا کہ کراچی کے مسائل سے گورنر کو آگاہ کرتے رہتے ہیں، کراچی سے منتخب پاکستان تحریک انصاف کے ارکان نے شہر کو کیا دیاایک سوال پر ان کا کہناتھاکہ مولانا فضل الرحمان قابل احترام اور پاکستانی سیاست کیاہم کردارہیں،مولاناصاحب کا پلان اے بھی کامیاب ہوا تھا،مولانا نے پلان بی میں بھی پر امن انداز اختیار کیا ہیمزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.