
سکھ یاتری بھارت سے پاکستان ٹماٹروں کا تحفہ لے آئے
ہمیں اندازہ ہے کہ پاکستان میں ٹماٹر بہت مہنگا ہے،ہم پاکستانی بھائیوں کی مشکل آسان کرنے کے لیے ٹماٹر بطرو تحفہ لے آئے۔ سکھ یاتری کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان
جمعہ 6 دسمبر 2019
12:31

(جاری ہے)
سکھ یاتریوں کا کہنا ہے کہ یہاں ٹماٹر 400روپے کلو مل رہا ہے،ہمیں اپنے بھائیوں کی مشکلات کا اندازہ ہے یہی وجہ ہے کہ ہم ٹماٹر اپنے ساتھ لائےہیں۔
اس موقع پر کئی ممالک سے آئے ہوئے سکھ یاتریوں نے ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان کا کرتاپور راہداری کھولنے پر شکریہ ادا کیا۔سکھ ياتری آئے۔۔ تحفے ميں ٹماٹر لائے@kiranaftabahmed @mshoaib336 pic.twitter.com/fpzFWXLItN
— Naya Din (@Nayadinsamaa) December 6, 2019

مزید اہم خبریں
-
امیر بالاج قتل کیس کی فائل سی سی ڈی کے حوالے کردی گئی
-
فتنۃ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد جمیل عرف ٹیٹک ایران میں مارا گیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا قیام امن کیلئے بڑا جرگہ منعقد کرنے کا اعلان
-
بھارت میں سبزی خوری: ذاتی انتخاب یا ذات پات کی سیاست؟
-
بھارت:کھانسی کے سیرپ سے بچوں کی اموات، دواسازی صنعت پر سوالیہ نشان
-
فرنچ مصور کوربے کے شاہکار کا مالک قطر، پیرس میوزیم کا انکشاف
-
جاپان، دن میں دو صرف گھنٹے اسمارٹ فون استعمال کرنے کی اجازت
-
پاکستان اور افغانستان جنگ بندی پر متفق
-
جنگ بندی معاہدہ طے پاگیا، پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے کی سرزمین کا احترام کریں گے، وزیردفاع
-
عمران خان کی سابقہ خوشدامن اور جمائما کی والدہ 91 برس کی عمر میں چل بسیں
-
دوحہ مذاکرات کامیاب؛ پاکستان اور افغانستان کا فوری جنگ بندی پر اتفاق
-
پہلا ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ، پاکستان خلائی ٹیکنالوجی کے نئے دور میں داخل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.