میرپورخاص،کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد

بدھ 11 دسمبر 2019 23:37

میرپورخاص۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2019ء) کشمیر میں بھارتی جارحیتاور ظلم و بربریت کے خلافانجمن تاجران میرپورخاص کی جانب سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ریلی پوسٹ آفس چوک سے مرکزی صدر عبدالجبار خان کی قیادت میں نکالی گئی۔

(جاری ہے)

ریلی سیعبدالجبار خان اور مرکزی انجمن تاجران کے شعبہ تعلیم کے عہدیدار سہیل عباسی و دیگر نے خطاب بھی کیا۔اس موقع پر مرکزی انجمن تاجران کی مختلف ذیلی باڈی کے عہدیداروں سمیت تاجران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :