محمد فاروق حیدر کا ممبر کشمیر کونسل مختیار عباسی کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اتوار 12 جنوری 2020 18:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جنوری2020ء) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے ممبر کشمیر کونسل مختیار عباسی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم آزادکشمیر نے مرحومہ کے بلندی درجات اور سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :